نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    مجھے لگا رہا ہے کے آج کامی "کامران" کا دن ہے۔
  2. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی 280 ون ڈے کھیل کر بھی اننگز کا آغاز کرنا نہیں سیکھ سکا۔ پہلی بال تھی جونسن کی۔ انسان دو، تین بالز چیک کرتا ہے باولر کی۔ مگر وہ آفریدی ہی کیا جو صبر سے کام لے۔
  3. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اور آفریدی صاحب پہلی ہی بال پر آوٹ
  4. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آپ کی فرمائش پوری ہو گئی ہے فہیم صاحب۔ مچل جونسن آگیا ہے
  5. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی کو بال نظر نہیں آرہی۔ ڈر کر کھیل رہا ہے۔
  6. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ویسے مزہ تو تب ہے کے بھارت اور پاکستان کا فائینل ہو۔ اور پاکستان بھارت کو ایک پھر سے ہرا دے۔
  7. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    کامران ایک اور چوکا
  8. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    کامران کا چوکا
  9. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اور آفریدی کا دوسرا چوکا
  10. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی کا پہلا چوکا۔
  11. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بلکل درست کہا آپ نے فہیم۔ پہلے 15 اوورز میں وکٹیں بچا کر کھیلنا ہوگا۔
  12. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میری ںظر شاہد آفریدی پر ہیں کے وہ اتنے دن کے بعد اننگز کا کس طرح آغاز کرتا ہے
  13. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آپ کو مسئلہ حل ہوگیا تو مجھے بہت مسرت ہوئی۔ آپ بھی میچ سے لطف اندوز ہونگے تو اس سے اچھی اور کیا بات ہو گی۔ :)
  14. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آج شاہد آفریدی ، کامران اکمل کے ساتھ پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز کریںگے۔ ٹیم میں محمد آصف اور مصباح الحق کی واپسی ہوئی ہے۔ جبکہ عمران نذیر اور محمد عامر کو آرام دیا گیا۔
  15. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یہ لیں جنا ب لنک حاضر ہے آپ کے لیے http://tv-tarka.blogspot.com/2009/09/australia-v-pakistan-icc-champions_29.html
  16. قمراحمد

    دل کی ”ٹیوننگ“

    دل کی ”ٹیوننگ“ ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ بہت سال پرانی بات ہے ، لاہور کے ایک ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محترم اشفاق احمد (مرحوم) مہمان خصوصی تھے۔ جب اسٹیج پر اشفاق صاحب کو دعوت خطاب دی گئی تو حسب توقع اشفاق صاحب نے چند ہی لمحوں میں اپنی گفتگو کے ذریعے حاضرین کو مبہوت کر دیا۔انہوں...
  17. قمراحمد

    انتباہ اور بین

    میں نے بنیادی طور پر اس فورم کی رکنیت اس لئے حاصل کی تھی کہ مجھے اُردو زبان سے محبت ہے۔ پاکستان سے دور رہتے ہوئے انسان اپنے ہم وطنوں اور زبان کی کمی بہت محسوس کرتا ہے۔ میں دو اور فورمز کا بھی بہت ایکٹو ممبر ہوں۔ اور یہاں آنے پر میں نے سوچا یہی تھا کے اس فورم پر بھی اچھی اور عمدہ پوسٹنگ کرنے کی...
  18. قمراحمد

    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ،بھارتی دعا ئیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ :) یار یہ تو بچوں کی طرح رو رہے ہیں بھارت والے۔۔۔
  19. قمراحمد

    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ،بھارتی دعا ئیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ

    میرا تو یہ دونوں ویڈیو دیکھنے کے بعد ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہونے لگا ہے۔اس بھارتی میڈیا کی تو کیا ہی بات ہے۔ :) یہ تو اپنی ٹیم کو آسمان پر بھی لے جاتا ہے اور کبھی کبھی زمین میں دفن کر کے قبر بھی بنا دیتا ہے۔ :)
  20. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    خالی ہرانا نہیں ہے بلکہ بڑے واضح فرق سے ہرانا ہوگا۔ اگر بھارت کی پہلے بیٹنگ ہوئی تو کم از کم 105 رنز سے ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہوگا اور اگر دوسری بیٹنگ ہوئی تو ٹارگٹ کو کم از کم 10 سے 15 اوورز پہلے حاصل کرنا ہوگا۔
Top