نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    رن آؤٹ کر دیا
  2. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بھارت کا آخری سہارا ڈرایوڈ وکٹ پر موجود ہے
  3. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اب میچ پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ
  4. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    6 آوٹ عامر کی وکٹ
  5. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    راینا بھی آوٹ
  6. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اجمل کی وکٹ
  7. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ملک کے تین بال پر 14 رنز
  8. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اگلے 4، 3 اوورز میں ایک وکٹ تو لازمی لینی ہوگی
  9. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میں نے عمر گل کو کبھی اتنی خراب باولنگ کرتے ہوئے نہیں دیکھا
  10. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان کو ایک بار پھر دو وکٹ ایک ساتھ حاصل کرنا ہونگی۔
  11. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یونس خان بھی کبھی کبھی "خان صاحب" والی حرکت کرتا ہے۔ سپن باولنگ کو نہیں ہٹنا چاہیئے
  12. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل کا مہنگا اوور
  13. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل پھر آتے ہی چوکا کھاتے ہوئے
  14. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    شمشاد بھائی میں نے امریکہ آنے سے پہلے لاہور میں کافی کلب کرکٹ کھیلی ہے۔ اللہ کا فضل ہے کے میں میچ کی صورتحال کو بہت حد تک جان لیتا ہوں۔ اس وکٹ پر چار دن میں تیسرا میچ ہورہا ہے تو یہ لازمی سپن لے گی اور اسی لئے آج ہمارے سپنزز بھارت کو تنگ کر رہے ہیں۔
  15. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میں بولا تھا کے آج ملک کو بھی باولنگ دینی ہوگی اور ملک آگیا میدان میں
  16. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی اگر بیٹنگ میں کمال نہیں دیکھتا تو باولنگ میں کمی پوری کردیا ہے۔
  17. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اب میچ پاکستان کے ہاتھ میں آگیا ہے آج ملک ، یوسف اور آفریدی لالہ کا دن ہے
  18. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    دھونی بھی گیا لالہ کا کمال
  19. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آج تو شیعب ملک کو بھی باولنگ کرنے کو بلانا ہوگا۔ وکٹ سپنرز کو مدد دے رہی ہے۔
  20. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی دو اوورز میں چار رنز دے کر ایک وکٹ لینے میں کامیاب
Top