نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان کے بیٹنگ کے 25 اوورز مکمل اور صرف 108 رنز
  2. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پہلے 50 سات اوورز میں اور دوسر ے 50 رنز 16 اوورز میں مکمل ہوئے ہیں
  3. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان کے 100 رنز مکمل
  4. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اس وقت بھارت کی ٹیم کے پارٹ ٹائم باولرز اوورز کر رہے ہیں۔ یعنی سب سے آسان باؤلنگ ہو رہی ہے۔ ان پر بھی سُست بیٹنگ کرنا نقصان کا سبب ہوگیا۔
  5. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اس وکٹ پر بھارت کی طاقتور بیٹنگ لاین کے سامنے 250 رنز سے کم کا ٹارگٹ بہت آسان ثابت ہوگا۔
  6. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یوسف اور شیعب ملک ٹیم کے لئے نہیں بلکہ اپنی ٹیم میں جگہ پکی کرنے کے لیے کھیلتے نظر آرہے ہیں
  7. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان نے آخری 10 اوورز میں صرف 20 رنز بنائے ہیں اور 2وکٹیں آوٹ بھی ہوئی ہیں
  8. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یوسف 5 بالز کھیل کر کوئی رنز نہیں بنا سکا۔
  9. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    محمد یوسف پر بھی بہت دباؤ ہے۔ کیونکہ مصباح الحق اور شیعب ملک کے ساتھ ساتھ یوسف کی بھی ٹیم میں جگہ پر اب سوالیہ نشان لگ گیا ہے
  10. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان نے 7 اوورز میں 50 رنز مکمل کیے تھے اور اب آخری 8 اوورز میں صرف 14 رنز بنائے ہیں
  11. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میچ دیکھ کر تو یہ لگا رہا ہے کے یہ کوئی نمائشی میچ ہے۔ پاکستان اگر آج جیت گیا تو یہ حیران کن بات ہوگی۔ ٹیم میں جیت کی لگن نہیں نظر آرہی ہے۔ بھارت کی کی میچ پر اب مکمل گرفت ہے
  12. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان 65 پر 3 آوٹ
  13. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یونس خان آوٹ
  14. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یونس خان نے سُست کھیلنے کی قسم توڑی اور ایک چوکا ماردیا
  15. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان نے آخری پانچ اوورز میں صرف تین رنز بنائے ہیں۔
  16. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    تین اوورز میں صرف ایک رن کا اضافہ۔ اوسط تیزی سے نیچے آتی ہوئی
  17. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میچ میں بھارت واپس آگیا ہے۔ رنز بننے مکمل طور پر بند۔ دونوں پاکستانی بیسٹمین دباؤ کا شکار دیکھائی دے رہے ہیں
  18. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان کی بیٹنگ دباؤ کا شکار دو اوورز میں صرف ایک رن بن سکا
  19. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ابھی تک دو اوپنرز نے خود ہی اپنی وکٹ تحفے میں بھارت کو دی ہیں۔ بھارت کا کوئی کمال نہیں تھا۔
  20. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    دو آوٹ کامران اکمل بولڈ
Top