السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بہن ناعمہ، یہ میں نےیونی کوڈمیں کنورٹ کردیاہے۔
تنقید کوسن کر
خلیفہ ہارون الرشید(193-170ھ)نےایک باراپنےوزیرسےکہاکہ مجھ کوکسی بزرگ کےپاس لےچلو۔ وہ خلیفہ کوالفیصل بن عیاض (187-105ھ)کےپاس لےگیا۔ اس سلسلہ میں لمباقصہ کتابوں میں نقل ہواہے۔
خلیفہ کے ساتھ اس کے کئی درباری...