میں نے تو ابھی ابھی وہ کالم پڑھا ہے جس پر پی کے پالیٹیکس نے تبصرہ فرمایا ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ کالم کی لمبائی بڑھائی گئی ذومعنی الفاظ استعمال کر کے اور ساتھ میں قارین کا وقت ضائع کیا گیا ہے۔
سیدھی سی بات لکھ دیتا کہ ایسے ہوا اور ایسے نہین ہوا اس میں اتنی چوڑی کہانی بنانے کی کیا ضرورت تھی۔...