نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے---برائے اصلاح

    نہ جانے کیا خرابی ہوئی ہے پرنٹ صحیح نہیں آیا
  2. ارشد چوہدری

    دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے مل کر ہمیں یہ دنیا ساری ستا رہی ہے --------------- منزل مری تو تیرا ہی راستہ ہے یا رب لے کر مجھے یہ دنیا کیوں دور جا رہی ہے ----------- میرے تو راستے ہیں تجھ سے...
  3. ارشد چوہدری

    اے مسیحا ئے زمانہ !

    ماشاءاللہ بڑے فلسفیانہ خیالات ہیں۔پسند آئی۔۔ باقی اساتذہ جانیں
  4. ارشد چوہدری

    سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا دل سے میرے اُٹھ رہی ہے اب خدایا یہ دعا ----------------- جب مصیبت آ پڑے تو یاد کرتے ہیں تجھے بھول جانا بھول کو یا رب نہ دینا کچھ سزا --------------------- در پہ تیرے آ گئے ہیں اب معافی دے ہمیں شرمساری سے ہمارا سر بھی اب تو ہے جھکا...
  5. ارشد چوہدری

    سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا---برائے اصلاح

    الف عین ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا دل سے میرے اُٹھ رہیں ہے اب خدایا یہ صدا ----------------- جب مصیبت آ پڑے تو یاد کرتے ہیں تمہیں بھول جانا بھول کو یا رب نہ دینا کچھ سزا --------------------- در پہ...
  6. ارشد چوہدری

    جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا--برائے اصلاح

    مطلع یوں بھی ہو سکتا ہے " جب گناہوں کو ہے جانا تو پسینہ آ گیا "
  7. ارشد چوہدری

    جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا--برائے اصلاح

    الف عین -------- ندامت کے ساتھ ایک بار پھر ------------------ جان کر اپنے گناہوں کو ، پسینہ آ گیا بخشوانے کے لئے ہی یہ مہینہ آ گیا --------------- آج رحمت جوش میں ہے اور معافی عام ہے مانگنے کی بات سچی تو قرینہ آ گیا -------------- قید میں شیطان ہے کیسی...
  8. ارشد چوہدری

    رحمت خدا کی بن کے رمضان آ گیا-----برائے اصلاح

    الف عین ---------------- ایک بار پھر پیشِ خدمت ------------ رحمت خدا کی بن کے ہے رمضان آ گیا اک رحمتوں کا سایہ سا ہم پر ہے چھا گیا ------------- جاگا خدا کا خوف ہمارے دلوں میں ہے چھوٹی ہے جاں گناہ سے ایمان آ گیا ------------- رمضان میں خدا نے اتارا کلامِ حق ساری...
  9. ارشد چوہدری

    رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ---برائے اصلاح

    الف عین تبدیلیوں کے بعد دوبارا ------------- رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ سایہ فگن ہے ہم پر قرآن کا مہینہ ------------- رحمت برس رہی ہے چاروں طرف ہی میرے لگتا ہے مجھ کو یہ ہے ایمان کا مہینہ ---------------- رکھنا خیال کوئی بھوکا یہاں نہ سوئے نیکی کے کام کرنا آسان ہو گیا ہے شیطان کے...
  10. ارشد چوہدری

    رحمت خدا کی بن کے رمضان آ گیا-----برائے اصلاح

    الف عین مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن رحمت خدا کی بن کے رمضان آ گیا سایہ سا رحمتوں کا ہے ہم پر جو چھا گیا ------------- جاگا خدا کا خوف ہمارے دلوں میں ہے چھوٹی ہے جاں گناہ سے ایمان آ گیا ------------- اترا کلامِ حق بھی تو رمضان میں ہی...
  11. ارشد چوہدری

    جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا--برائے اصلاح

    الف عین فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا بخشوانے کے لئے ہی یہ مہینہ آ گیا ---------- آج رحمت جوش میں ہے اور معافی عام ہے پاس اپنے سوچتا ہوں اک نگینہ آ گیا -------------- قید میں شیطان ہے یہ سوچنے کی بات ہے...
  12. ارشد چوہدری

    رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم،یاسر شاہ ------------- افاعیل--مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ سایہ فگن ہے ہم پر قرآن کا مہینہ ----------- رحمت برس رہی ہے چاروں طرف ہمارے لگتا ہے مجھ کو یہ ہے ایمان کا مہینہ...
  13. ارشد چوہدری

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    الف عین اصلاح کے بعد دوبارا پیشِ خدمت ---------- اللہ کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں شاید یہی سبب ہے ، لوگوں میں ہے جو ایماں ------------- نیکی کے کام کر لو ، موقع ملا ہے تجھ کو ستّر گنا ملے گا، کتنا ہے کام آساں ----------------- قسمت میں جو لکھا ہے ہم کو...
  14. ارشد چوہدری

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    مطلع ایسے بھی ہو سکتا ہے ( اللہ کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں)
  15. ارشد چوہدری

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم اور دیگر احباب ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں لوگوں میں تم نے دیکھا ہے اس لئے ہی ایماں ------------ لیکن ضمیر اپنا جو جاگتا اگر ہو ہر بات جو بُری ہو ہوتا ہے یہ پریشاں...
  16. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    ارشد کسی کا پیار یوں مانگو نہ بھیک میں جن کو نہیں ہے پیار کبھی مانتے نہیں
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    محمّد خلیل الرحمن کرتے ہو مجھ سے پیار مگر مانتے نہیں لگتے ہو اس طرح سے مجھے جانتے نہیں ------------ لوگوں سے کہہ رہے ہو تمہیں پیار مجھ سے ہے آتے ہو میرے پاس تو پہچانتے نہیں ------------ دنیا کا ڈر نکال کے دیکھو مجھے کبھی میری کسی بھی بات کو گردانتے نہیں ---------- کہتا رہوں گا میں تو یہی...
  18. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم ------------ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- کرتے ہو مجھ سے پیار مگر مانتے نہیں لگتے ہو اس طرح سے مجھے جانتے نہیں ------------ لوگوں سے کہہ رہے ہو تمہیں پیار مجھ سے ہے آتے ہو میرے پاس تو پہچانتے نہیں ------------ دنیا...
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    آیئنہ میرا ہے لیکن چہرہ ہے یہ اور کا
Top