نتائج تلاش

  1. A

    آج پھر پھسلنا پڑیگا

    ایک سردار جی نے اپنے گھر کے دروازہ کے قریب کیلے کا چھلکا پڑا پایا، انہوں نے اپنی بیوی کو بلایا وہ آئ تو بولے دیکھ آج پھر ہمیں پھسل کر گرنا پڑیگا۔
  2. A

    جہان میں کبھی نہیں گئ

    ہم آج اپنی شادی کی سالگرہ ایسی جگہ پر منائنگے جہاں مین پہلے کبھی نہیں گئ۔ بیوی نے شوہر سے کہا۔ اچھا تو چلو ہم اپنی شادی کی سالگرہ اپنے کچن میں منائنگے۔ شوہر نے جواب دیا
  3. A

    ایاز بھائ نے وائس میل بھیجی

    ایک دن ایاز بھائ لیٹر بکس کے سامنے کھڑے کچھ کہ رہے تھے۔ شہناز سالگرہ مبارک ہو، انجم تمہیں بھی سالگرہ مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ایک شخص ایک خط حوالہء ڈاک کرنے آیا لیکن ایاز بھای نے اپنا سلسلہ کلام جاری رکھا۔ کچھ دیر بعد وہ ہٹے اور اس شخص سے بولے، معاف فرمائے آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی۔...
  4. A

    بیوی کی سالگرہ کی تاریخ یاد رکھنے کا نہائت آسان طریقہ

    بہنو اور بھائیو یہ تجربہ نہیں مشاہدہ ہے آخر 77 برس سے اس دنیا میں ہوں
  5. A

    بیس کروڑ لوگوں کی خوشی

    تین سیا سی لیڈر ہوائ جہاز میں کراچی سے لاہور جا رہے تھے۔ طیارہ نے اڑان بھری تو کچھ دیر خاموشی رپی۔ ایک لیڈر نے خاموشی کو توڑنے کے لئیے کہا، اگر میں اس طیارے سے ایک سو کا نوٹ نیچے پھینک دوں تو ایک آدمی کو خوش کر سکتا ہوں۔ دوسرے نے کہا ، اگر میں...
  6. A

    بیوی کی سالگرہ کی تاریخ یاد رکھنے کا نہائت آسان طریقہ

    صرف ایک سال بھول جائیے۔
Top