armanfaruqui
محفلین
صرف ایک سال بھول جائیے۔
لگتا ہے تجربہ ہو چکا ہےصرف ایک سال بھول جائیے۔
لگتا ہے آپ اسی سال، اسی ماہ اور اسی دن بھولے ہیں۔۔۔صرف ایک سال بھول جائیے۔
پھرتو آپ کو بیٹے اور بیٹیوں کہنا چاہیے تھا۔۔۔بہنو اور بھائیو یہ تجربہ نہیں مشاہدہ ہے آخر 77 برس سے اس دنیا میں ہوں