ھے ایک دوست شمشاد بھائی اور اہمیت کو تو گراف سے ماپا جا سکتا ھے مگر نخروں کا صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ھے کیونکہ اس کے لیئے گراف چھوٹا پڑ جاتا ھے:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
اجی اسی کو کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہوں شمشاد بھائی اچھا کیا جو آپ نے دھاگہ کھول دیا حالانکہ کھولنا میں چاہ رہا تھا:rolleyes:
ساٹھ ہزاری منصب کی مبارکباد یہاں بھی قبول فرمایئے گا۔ چھا گئے ہیں:)