محترم حضرات گرامی!
اس دھاگہ میں ایک سنجیدہ سی کتا ب کا تعارف پیش کیا ہے ۔جو کہ ہمارے معاشرے میں بیٹھے نام نہاد جعلی ،پیر فقیر اور سنیاسی باوں کا پول کھولنے کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ جو کہ معصوم لوگوں کے ایمان کے ساتھ ساتھ صحت سے بھی کھیلتے ہیں۔
اگرچہ نام میں کچھ مزاح سا لگتا ہے۔ لیکن موضوع بہت...