السلام علیکم:
جناب میں نے Joomla کا مکمل پیکج ویب سرور کی روٹ ڈائرکٹری میں اپلوڈ کرلیا ہے مگر، دیفالٹ ابھی تک جان نہیں چھوڑتا اور ویب سایٹ ایڈریس
www.gikian.com
اس کے علاوہ کوئی اور پیج نظر نہیں آتا، مثال کے طور پر
www.gikian.com/installation/index.php
بھی نہیں کھلتا حالنکہ اس نام کی فائل...
جناب فاتح صاحب کہاں رہ گئے؟
السلام علیکم:
جناب فاتح صاحب آپ کی نوازش ہوگی اگر آپ میری مدد کرسکیں! بہت پریشان ہوں، اگر ان فائل تک رسائی ہی ہوسکے تو بہت بڑی بات ہوگی،پلیز
جناب فائدہ ندارد
محترم:
کوئی فائدہ نہیں ہوا، میں نے آپ کا بتایا گیا طریقہ استعمال کیا نہ تو فائلز تک رسائی ممکن ہوسکی اور نہ ہی advanced EFS Data Recovery سے ان کی کیز مل سکی، جناب کیا کوئی اور حل نہیں ہے؟
السلام علیکم:
جناب میں نے اپنے کمپیوٹر میں کچھ اہم فائلز کو NTFS فائل سسٹم کے تحت Advanced Options سے ان کرپٹ کرکے رکھا ہوا تھا، اب جب کے نئی ونڈوز کی ہے ان تک نہ ہی تو رسائی ہو رہی ہے اور نہ ہی وہ ڈی کرپٹ ہو رہی ہیں، کیا میں ان کو دوبارہ استعمال میں نہیں لا سکتا؟ پلیز مدد کیجیئے
جناب، اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں تو مہربانی ہوگی۔
السلام علیکم:
محترم میں سپائڈر کو تقریبآ چھ ماہ سے قاری ہوں، چونکہ یہ ہمارے شہر بوریالہ میں آیا ہی اس دیر سے ہے۔
یہ میری خوش قسمتی ہوگی اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں۔میں سیکنڈ ائیر کا سٹوڈینٹ ہوں اور کمپیوٹر سائنسز میں میری بہت دلچسپی ہے۔...
السلام علیکم:ِ
آجکل ایک میسج گردش میں ہے، چناچہ سوچا کہ آپ سے شئیر کیے دیتا ہوں
"ایک مولوی صاحب زرداری صاحب کے پاس گئے اور فرماتے ہیں کہ مخلوق خدا کو تنگ مت کر ورنہ اللہ کا عذاب نازل ہوجاوے گا، جواب ملتا ہے، بابا جی تنگ تو مشرف کرتا رہا ہوگا، میں تو خود عذاب ہوں"
امید ہے آپ اس سے کچھ حد...
مابدولت، ماں بدولت(آپ نے کچھ ایسا ہی لکھا ہے) کا تعارف شمشاد بھائی کی وساطت سے قبول کرتے ہیں۔ ہم آپ کا یہ دعوی بھی قبول کرتے ہیں کہ آپ ٹین ایجز ہیں کیونکہ آپ نے جس شخصیت کا حوالہ دیا ہے ان کا شمار ھمارے دیوان خاص میں ہوتا ہے۔
آہا۔
کیا وقت آگیا ہے ذرا دیر اپنی سیٹ کھلی چھوڑو، دوسرے آ دھمکتے ہیں۔ چلو جن کو تو سیٹ پوری آتی ہے ان کی تو خیر ہے باقی جو زبردستی دھنسےجاوے ہیں، ان کو کیا کہا جائے۔
خیر ٹین ایجز کی لیئے اطلاع مابدولت میدان میں آ وارد ہوئے ہیں، اب دیکھتے ہیں کون بوڑھے بھاگتے ہیں اورکون ڈھیٹ ہیں!
Hey Folks!
How are you?
I wanna share the link of my space at live.com. Where, you would be able to read my blog posts, see my pictures, and join my network.
Will you?
MNA's Space
Hey do comment. I would love you to do this.
فقظ عاشق کمپیوٹر
السلام علیکم:
جناب میرا نام محمد ندیم اعظم ہے، بوریولہ کا رہائشی ہوں۔ عمر ہے 17 سال اور سیکنڈ ایئر کا سٹوڈینٹ ہوں، جہاں تک کمپیوٹر سے میرے تعلق کی بات ہے تو میں صرف اس بات پر اکتفا کروں گا کہ اس فیلڈ میں میری حیثیت طفل مکتب سی ہے۔ مگر جس خیال نے مجھے اس کورس میں شمولیت پر...
Haha
Well, i don't think so. Though i had someone in my mind as i was reading that text, but that wasn't that about which you were talking. Believe this.
جناب آپ درست فرماتے ہیں کہ یہ ایک مشہور شہر ہے، لیکن یقین مانئے کہ آپ نے جب شعراء کا ذکر فرمایا ، میںان میں سے کسی بھی نہیں جانتا، بلکہ کبھی ان کو پڑھنا تو ایک طرف ان کا نام بھی نہیں سنا، اسے کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا
بہرحال اس کی اصل وجہ ھماری نئی نسل کی بزرگوں سے لاتعلقی ہے، قصور کس کا یہ آپ...
جناب ہمارا آپ سے کیا مقابلہ، لیکن آپ نے تو آٹھویں میں دیکھا مگر آپ کی آٹھویں تو میرے ساتویں سے پہلے ہی ہوگی، کیوں کیاغلط بولا؟ بہرحال آپ نے انجیئرنگ کس چیز میں کی ہے؟ ہمیں بھی بتائے کیونکہ آپ کے تجربہ ہی ہمارے لئے نقش قدم ثابت ہوگا۔
جی یہ تو تھا ہمارے ہاں مارکیٹ کلچر کا سرسری جائزہ
اب میں آتا ہوں تکنیکی پہلوؤں کی طرف، ہمارے ہوں کلائنٹس کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی، کاروباری حضرات کا گاہکوں سے رویہ بالکل بھی معیاری نہیں ہوتا، استحصال کا بازار گرم ہوتا، ان کی عزت نفس کا بھی احترام نہیں کیا جاتا، اور کوئی ایسا نہ بھی کرے تو...
جی یہ تو تھا ہمارے ہاں مارکیٹ کلچر کا سرسری جائزہ
اب میں آتا ہوں تکنیکی پہلوؤں کی طرف، ہمارے ہوں کلائنٹس کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی، کاروباری حضرات کا گاہکوں سے رویہ بالکل بھی معیاری نہیں ہوتا، استحصال کا بازار گرم ہوتا، ان کی عزت نفس کا بھی احترام نہیں کیا جاتا، اور کوئی ایسا نہ بھی کرے تو...