نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم میں بھی حاضر ہوں کچھ لمحوں کے لئیے :)
  2. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    تم اسے سونگھنا تک نہیں. گھاس، دانہ نہ کھانے سے کم زوری تو ضرور آ جائے گی، مگر کچھ دن آرام بھی مل جائے گا، کیونکہ بیمار جانور سے کوئی محنت نہیں لیا کرتا. لو یہ مجھے ایک ترکیب سوجھی تھی، تمھیں بتا دی. اب تم کو اس پر عمل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار ہے." اتفاق سے میندار جو اس وقت ان کے پاس سے گزرا تو...
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    واؤ آم کا شربت، زبردست بہت شکریہ، اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے، آمین۔
  6. میم نون

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    سے گزرا تو گدھے نے اسے لنگڑاتے ہوئے دیکھ کر پوچھا: "بھائی آج تم لنگڑا لنگڑا کر کیوں چل رہے ہو؟" بیل نے جواب دیا: "گدھے بھائی! آج مجھے بہت کام کرنا پڑا. میں جب تھک جاتا تھا تو نوکر میری پیٹھ اور ٹانگوں پر زور زور سے لاٹھیاں مارتا. میری ٹانگ میں چوٹ لگ گئی ہے. خیر! اپنی اپنی قسمت ہے." گدھا چپ رہا...
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    و علیکم السلام لیکن یہ کیا آپ صرف شمشاد بھائی کے لئیے چائے لائی ہیں اور ہمارے لئیے کچھ نہیں :( ہماری تو خیر ہے احمد بھائی (کھوکھر) کے لئیے ہی کچھ لے آئیں کہ وہ کافی دنوں بعد تشریف لائے ہیں :)
  8. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ڈھول بجا کر علان ہے کہ یہاں کے چاچو، الف عین یعنی انکل اعجاز عبید ہیں
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    تو آپ اب شامل ہو جائیں ناں :battingeyelashes:
  10. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کچن سے ہو کر آیا ہوں، کھانے کے لئیے چیزیں تو بہت ہیں لیکن فی الحال دودھ والی سویاں لیکر آیا ہو فریج سے، رات کی بنی ہیں اور بہت لذیز ہیں :grin:
  11. میم نون

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کرنٹ افئیرز چھوڑ کر مارننگ شوز دیکھا کریں کہ ان میں خوب خیالی دنیا دکھاتے ہیں ٹی وی والے :yawn:
  12. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    پورے اکیس مسالحے ڈالوں گا، وہ الگ بات ہے کہ اتنے مسالحوں کے نام بھی نہیں آتے، پر خیالی ہیں تو کچھ بھی خیالی نام رکھے جا سکتے ہیں :rolleyes:
  13. میم نون

    بریکنگ نیوز

    آپ تو راز کی بات پوچھ رہے ہیں :eek: ث سے کوئی لفظ ڈھونڈنے کے لئیے دیکھا تھا، الف بے والے دھاگے کے لئیے :grin:
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    نہیں آپ فکر نہ کریں شمشاد بھائی معصوم بچوں کو کچھ نہیں کہتے اور ہم تو بہت ہی معصوم ہیں :grin: ویسے آُ کہتے ہیں تو گپ شپ نُکر میں چلے جاتے ہیں ;)
  17. میم نون

    بریکنگ نیوز

    آج کافی عرصے کے بعد ووبارہ لغت پکڑی ہے ایک لفظ دیکھنے کے لئیے :)
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    آمین ثم آمین آجکل زیادہ کام تو رات میں ہی کرتے ہوں گے کہ دن میں بجلی چُھو منتر رہتی ہے
  19. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا، شائد تھوڑی دیر میں ناشتے کا موڈ بن جائے ;)
  20. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top