نتائج تلاش

  1. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    اوہو جی بی کی جگہ ایم بی لکھ گیا :blushing: ابھی درست کرتا ہوں :) --------تدوین--------- میں اسے درست نہیں کر سکتا، انتظامیہ کو پیغام بھیج دیا ہے اسے درست کرنے کے لئیے۔
  2. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    میری پاس یہ ہے: 1Tb ایک عدد 120Gb دو عدد (لیکن یہ استعمال میں نہیں ہیں) 120Gb ایک عدد پورٹیبل 80Gb ایک عدد کل: 1440Gb تقریبا
  3. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم آپ کے پاس کل کتنی ہارڈ ڈسک کی جگہ ہے؟
  4. میم نون

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    جزاک اللہ الخیر :)
  5. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کہاں گم ہو گئے ہیں جو اپنے آپ کو ہی مس کر رہے ہین؟
  6. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    صبح بخیر سب کو
  7. میم نون

    نستعلیق انگلش

    دین ویلکم بیک
  8. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ماشاء اللہ آجکل محفل کی رونق تھوڑی بڑھی ہے :)
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    صبح بخیر سب کو، ابھی تو دن شروع ہوا ہے عائشہ بہن کیسی ہیں آپ؟ امتحانات کیسے جا رہے ہیں؟ شمشاد بھائی آپ کدھر کو سفر کر رہے ہیں؟
  10. میم نون

    گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم

    لیکن یہ وہ شوق ہے جسکی میں بہت قدر کرتا ہوں :)
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم، میری حاضری بھی لگا لیں:)
  13. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    اب میں چلا، انشاء اللہ کل صبح ملاقات ہو گی نہیں تو کل شام کو۔ اللہ حافظ
  16. میم نون

    نستعلیق انگلش

    یس، آئی ریڈ سم وئیر ان دی محفل دیٹ ہی واز ٹریولنگ، بٹ آئی ڈونٹ نو فار ہاؤ مچ ٹائم
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ؟ میں نے آپکا انٹرویو آگے نہیں پڑھا، اب کل شام کو ہی وقت ملے گا تو انشاء اللہ چند مزید "سوا لات" کروں گا :grin:
  18. میم نون

    نستعلیق انگلش

    آئی ڈونٹ تھنک سو، ایکچویلی ایٹ دس ٹائم آل دی پیپل آر بزی ود دئیر جابز
  19. میم نون

    مہاجر نوجوان

    آمین ثم آمین
Top