زین بہت ہی معصوم سا انسان ھے ، سب کا خیال رکھنے والا ، اسے جانے کیوں سب کی فکر رہتی ھے ، کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا اس کے لئے چاھے اسے خود پہ جبر کرنا پڑے ، حساس اتنا کہ ہر کسی کے لہجے کی معمولی سی تبدیلی کو بھی جانچ لیتا ھے اور فکر مند ہو جاتا ھے۔ اسے دوست زیادہ بنانے کا شوق نہیں جو ھیں انھی...