آج سوچا سعود کی تعریف کر لوں۔ ویسے بھی تعریف ہمیشہ اسی کی کرنی چاھیئے جو آپ کی تعریف نہ کرے،
سعود حساس دل رکھنے کے باوجود کئی معاملات میں بڑا سخت گیر ھے ، اپنے اصولوں کا پابند ،ہر بات طریقے سے سمجھانے والا مگر ضرورت کے تحت اسے انگلی ٹیڑھی کرکے گھی نکالنا بھی آتا ھے
فی میل کو اپیا کہنا تو اس کا...