نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اور اب برف بھاری کا منظر ۔۔ اپنے گھر کا ایک منظر . ۔۔۔
  2. سردار محمد نعیم

    دو مکالموں کے لطیفے

    مریض ڈاکٹر سے مجھے عجیب سی بیماری لگ گئ ہے جب میری بیوی بولتی ہے مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا ڈاکٹر یہ بیماری نہیں ہے تم پر اللہ کی خاص نعمت ہے ۔اپنے رب کا شکر ادا کرو۔۔
  3. سردار محمد نعیم

    زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ تو نے کیا کھویا کیا پایا ۔جو کھویا وہ میری نادانی تھی ۔ جو پایا وہ...

    زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ تو نے کیا کھویا کیا پایا ۔جو کھویا وہ میری نادانی تھی ۔ جو پایا وہ رب کی مہربانی تھی۔
  4. سردار محمد نعیم

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    جگمگائے گا سمیع الحق کا نام راہ حق لاکھوں کو وہ دکھلا گئے لب پہ تھی جام شہادت کی دعا جو انہیں مطلوب تھا وہ پا گئے . . . انوار عزمی . . . .
  5. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ساری تصویریں تو میں نے نہیں لیں کچھ بھائی اور دوستوں کی لی گئ تصویریں ہیں ۔۔
  6. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    دربار عالیہ ماڑی شریف کی بنیاد پیر سید اسحاق الکاظمی انیسویں صدی میں رکھی ۔ انہوں نے اپنے مرشد پاک سید لعل شاہ سوراسی شریف کے حکم سے ہمارے گاؤں میں ایک پہاڑی پر ایک جھونپڑی میں بسیرا کیا اور بعد میں وہاں ایک کچا مکان تعمیر کر کے رہنے لگے ۔آہستہ آہستہ گاؤں کے لوگ ان کے پاس جانے لگے اور نماز دیگر...
  7. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    گاؤں میں دربار عالیہ ماڑی شریف۔۔
Top