نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں تو اشرف ہوں مخلوق میں مگر خطا کار ہوں میں ہی تائب ہوں اور میں ہی گنہگار ہوں
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے کھانا پکانے اور کپڑے سلائی کرنے میں مہارت حاصل ہے،مزے کی بات یہ دونوں کام میں نے کسی سے بھی نہیں سیکھے۔
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھوں دعائیں ہیں سیما آپی کیلیئے۔۔۔۔۔ سب کا خیال رکھتی ہیں
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دونوں طرح ہی درست لگتا ہے
  5. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  6. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  7. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  9. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر اور شکر ۔۔۔۔۔دونوں کا دامن کبھی نہ چھوڑیں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش عمار میاں۔۔۔۔۔۔صبح کا سلام ضرور لینا چاہیئے،یہ سلامتی ہے سارے دن کی۔ وعلیکم السلام
  12. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد للہ صبح بخیر
  13. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دنیا ہے آخر سب لگے ہیں کام دھندے میں کچھ الجھے ہیں اچھے میں ،کچھ پھنسے ہیں مندے میں
  14. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ اتنی جلدی کیسے تہہ تک پہنچ جاتے ہیں۔ اللہ برکت عطا فرمائے۔آپ کے علم میں،آپکی زندگی میں۔
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شکریہ سر! در اصل یہ لفظ ہی آسان تھا۔۔۔۔۔۔۔میری پہنچ تک
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ث ح ا ت ت ی ل ث ر
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عروج و زوال
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا رکئیے تو،،،،ہم چشمہ لے آئیں
Top