نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شکریہ

    شکریہ
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمدللہ ! آپ سب کی خیریت جان کر خوشی ہوئی۔ ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! جی۔ ان شاء اللہ! ماشاء اللہ! ظہیر بھائی فرصت صاحبہ کو مکمل رخصت نہ کریں بلکہ جزوی رخصت دے دیں۔ کہیں ہم فرصت سے محفل میں پہنچ جائیں اور پھر آپ کی کمی محسوس ہو۔ :) :) :) ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ سب کو خیریت سے ہی رکھے۔...
  3. محمداحمد

    اب تو دونوں ہی عالمِ بالا میں ہیں۔ خود ہی آپس میں نمٹ لیں گے۔ :)

    اب تو دونوں ہی عالمِ بالا میں ہیں۔ خود ہی آپس میں نمٹ لیں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست! ان دنوں کچھ مصروفیت زیادہ رہی۔ آج یہاں آنا ہوا تو سوچا آپ لوگوں کی خیریت دریافت کرلی جائے۔ :)
  5. محمداحمد

    بات کو سمجھ لینا عام بات ہے، لیکن بات کی نزاکت کو لوگ کم سمجھتے ہیں فرید جاوید

    بات کو سمجھ لینا عام بات ہے، لیکن بات کی نزاکت کو لوگ کم سمجھتے ہیں فرید جاوید
  6. محمداحمد

    محفل میں خوش آمدید! ہمارے ہاں ایک سیما بہن پہلے سے ہی موجود ہیں، ایک آپ ہو گئیں۔ :)

    محفل میں خوش آمدید! ہمارے ہاں ایک سیما بہن پہلے سے ہی موجود ہیں، ایک آپ ہو گئیں۔ :)
  7. محمداحمد

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    :):):) چلیے اس بار ایسا ہی سہی! لیکن اندازہ تو آپ کو ہو ہی گیا ہوگا کہ مقابلہ بہت سخت ہے۔ :ROFLMAO:
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    سیاست دان ہوں یا کوئی اور ہو۔ ملک سے مخلص ہوں تو ان کا ہونا سب کے لیے اچھا ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہوا یہ کہ رفتہ رفتہ لوگوں کے لئے ذاتی مفاد، قومی مفاد سے بڑھ کر ہو گیا۔ بس یہیں سے بگاڑ شروع ہوا۔ آج بھئ مسائل اسی وجہ سے ہیں کہ ہمارے کرتا دھرتا لوگوں کی ترجیحات مختلف ہو گئی ہیں۔
  9. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    خاتمہ تو نہیں، البتہ یہ سب کو اپنی مرضی سے چلانا چاہتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    رباب زیست کا بودا تھا ہر ساز

    گزاری عمر جن پر ناز کرتے! واہ ! خوش آمدید سیما بہن!
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    اسٹیبلشمنٹ کی خواہش تو یہی ہوگی کہ جماعتِ اسلامی پی پی پی کے ساتھ اتحاد کرکے بلدیاتی حکومت بنائے یا کوئی مشترکہ سیٹ اپ بنے۔ اور تحریکِ انصاف کو اقتدار میں شریک نہ کیا جائے۔ حالانکہ جماعتِ اسلامی نے اپنی ساری مہم پی پی پی کے خلاف ہی چلائی ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیا حل نکلتا ہے اس کشمکش کا۔ افسوس...
  12. محمداحمد

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    اور ہماری نالائقی بھی قابلِ دید ہے کہ تبصرہ ہی سات سال بعد کیا ہے۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    میں صاحبِ نظر نہ سہی، دیکھتا تو ہوں پھر کیا کروں ہر ایک کی فہم و نظر کو میں

    میں صاحبِ نظر نہ سہی، دیکھتا تو ہوں پھر کیا کروں ہر ایک کی فہم و نظر کو میں
  14. محمداحمد

    الحمدللہ!

    الحمدللہ!
  15. محمداحمد

    ماشاء اللہ! یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ :)

    ماشاء اللہ! یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یعنی قائدِ اعظم کو فرقہ پرست کہنے سے کسی کی دل آزاری نہیں ہوتی۔ :)
  17. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یعنی یہ احتیاط ہے تو بے احتیاطی کیا ہوگی؟ :)
  18. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    رافع بھائی تو اب ڈی پی پر بھی ابوالکلام آزاد لگنے لگے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    متحدہ اور پی پی کو تو اب صرف لسانی تعصب کا ووٹ پڑتا ہے۔ ورنہ کوئی ذی شعور ان کے ماضی کو دیکھتے ہوئے انہیں ووٹ دینا پسند نہیں کرتا۔ متحدہ کے سابق ناظم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے کہ کس طرح یہ لوگ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر اردو بولنے والوں کو بے وقوف بناتے رہے ہیں۔
Top