سبحان اللہ نین بھائی!
کیا عمدہ تحریر لکھی ہے بہت خوبصورت! :redheart:
اگلے پچھلے سب قرض چکا دیے ماشاء اللہ۔ !!!
واقعی اب ہمیں کوئی سیکرٹ فرینڈ نظر نہیں آتا۔ ہونے کو تو اب بھی ایسے لوگ کہیں نہ کہیں ہوں گے لیکن اب پہلے کی طرح عام نہیں ہیں۔
خوبصورت تحریر پر مبارکباد قبول کیجے۔ چونکہ اس موقع پر...