نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ کھیل سے کھلاڑی تو جیل سے جلاڑی کیوں نہیں؟
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اڈیالہ جیل کے جیلر کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک کا پیغام آیا ہے۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جہاں پھول، وہاں کانٹا
  4. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    کچھ ڈرامہ وغیرہ بھی متوقع ہے کہ نہیں؟
  5. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بہت بچپن میں دس پیسے اور پانچ پیسے والے سکے بھی استعمال کئے ہیں۔ اگرچہ کہ کسی بھی چیز کی قیمت کا لیسٹ کاؤنٹ 25 پیسے ہی دیکھا تھا۔
  6. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    فانٹا ٹافی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ یہ ایک روپے کی آٹھ ملا کرتی تھیں۔ بچپن میں جب کبھی چونی تحفے یا انعام میں ملی تو عموماً 2 فانٹا ٹافیاں ہی خریدا کرتے تھے۔
  7. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ڈنٹونک آخری بارکب استعمال کیا؟
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اور ان کو پھڑنے جانے والے ڈائریکٹروں کی جانب سے بھی مبارک باد۔
  9. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    مکھن ٹافی کس کس نے کھائی تھی؟
  10. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس طرح کا "فُٹا" بھی عام ہوا کرتا تھا۔ اور ایک ایسا بھی ہوتا تھا جس کی ایک جانب لوہے کی پتری بھی ہوتی تھی، جس کی کبھی سمجھ نہ آئی کہ کیوں ہوتی تھی۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نرگسیت کا شکار وغیرہ
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کچھ مزید بینر بھی لگوا دیئے ہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یعنی ہم جہاز کو چکر لگوانا شروع کر دیں پھر۔
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    لے دَس۔ یہاں احباب آپ کا مصاحبہ کرنے کو تیار بیٹھے تھے، اور آپ ابھی تک لفظوں میں ہی "گھمن پھیریاں" ڈال رہے ہیں۔
  15. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی تگڑا سا کیمیاوی مواد بنا رہے ہوں گے۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ویسے ہم نے بھی اسی لئے آگے رکھا تھا کہ سامنے کی سمت سے شوقِ دیدار پورا ہونے کی گنجائش رہے۔ ڈیفنس میں رکھتے تو پیچھے مڑ کے دیکھتے رہتے اور گول کھا بیٹھتے۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اور ہم بارہویں کھلاڑیں ہی بھلے، کہ پانی شانی پلاویں گے اور بینچ پہ براجمان وغیرہ۔ نیز لہو لگا کے شہیدوں میں شامل۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر لاہور لینڈ کرنے کی خبر بھی آ رہی ہے۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    گیارھویں نمبر پہ سید عمران بھائی، تا کہ عدنان بھائی کی غلطی کو فوراً پکڑ سکیں۔
Top