نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ا ب انعام بھی تو دیتے جائیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست۔۔۔ لگتا ہے کہ آپ نے کنوؤں میں بانس ڈال دئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلی گئیں آپا شاید۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو تو ہے۔ سیما آپا آ جائیے مل کر گاتے ہیں گڈی جاندی اے چھلانگاں مار دی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع کیجئے جلدی سے لڑی گانوں والی۔ راگ امڈنے کو مچل رہے ہیں اب تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے کام لیں گے ہم۔ پکا وعدہ۔😂
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت چاہے تو ابھی کے ابھی لڑی شروع کر لیجئے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اگر ایسی لڑی موجود نہیں ہے تو آپ ہی کو ایسی لڑی شروع کرنی پڑے گی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت نہیں ہے ٹھہر ٹھہر کر ڈھونڈنے کی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں گے اگلی بار
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹافٹ سے تو یہی ملنا تھا 😂😂😂
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائیں آپا آپ کے❤️
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں دیکھا موٹا موٹا ؟ سرسری سا دیکھا ہوگا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو بھی پسند نور جہاں سانوں نہر والےِ۔۔۔۔۔۔ ہائے کیا زبردست گایا ہے اڈدا دوپٹہ میرا ململ دا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اپنا دماغ مفت کا کیسے ہوتا ہے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسیقی کی کسی لڑی کے بارے میں آپ کو پتہ ہے سیما آپا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ ہو جو چیز کسی کام کی۔ اسے پاس رکھ کر کرنا بھی کیا ہوتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بھی کسی کام کی نہ تھی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے اپنی یاداشت دان کر دی
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاہوووووو۔۔۔ چاہے کوئی مجھے جنگلی کہے ایسے والے؟
Top