نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    یو فون بامقابلہ زونگ

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ بہت عمدہ :)
  2. قمراحمد

    آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے99مقدس نام

    آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے 99 مقدس نام پوسٹ اختتام پذیر ہوئی۔ آپ سب دوستوں کی دعاوں کا بے حد شکریہ
  3. قمراحمد

    شادیاں

    شادیاں گل نوخیز اختر کافی عرصہ ایک ساتھ گذارنے کے بعد ایک دن لڑکے نے لڑکی سے کہا۔۔۔۔۔ ”میرے خیال ہے اب ہمیں شادی کرلینی چاہیے!“ لڑکی نے کچھ سوچ کرکہا۔۔۔۔”وہ تو ٹھیک ہے لیکن ہم سے شادی کرے گاکون؟“ تو قبلہ قارئین صاحبب !آج کل شادیوں کا سیزن ہے۔روزانہ ڈیڑھ دوکلو نکاح ہورہے ہیں۔...
  4. قمراحمد

    پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

    اِس زرداری کو آخری بار لوٹ مار کرنے کا موقعہ ملا ہے ۔ اِس لئے یہ پاکستان کا ستیا ناس کر کے ہی دم لے گا۔ اللہ ہی رحم کرئے پاکستان اور پاکستانی عوام پر۔۔۔ آمین
  5. قمراحمد

    پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ حکومت اور عدلیہ کی نئی سرد جنگ ہے،عوام روزنامہ جنگ لاہور…اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعد لاہور کے شہریوں نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے اور اسے سپریم کورٹ اور حکومت کے درمیان نئی سرد جنگ قرار دیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب...
  6. قمراحمد

    پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، گزٹ آف پاکستان میں شامل اسلام آباد…پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کا صدارتی آرڈیننس جاری ہونے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے کو گزٹ آف پاکستان کا غیرمعمولی حصہ بھی بنادیا ہے ۔پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا کی...
  7. قمراحمد

    Pakistan to start World T20 title defence agaist B'desh

    Pakistan to start World T20 title defence agaist B'desh Dubai:Holders Pakistan are in Group A where they will have to ward off challenge from Bangladesh and Australia to advance in the event starting on April 30, 2010, according to the 2010 T20 World Cup schedule announced by the...
  8. قمراحمد

    کرکٹ کیلنڈر2010

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئندہ 15 ماہ کے دوران کرکٹ سیریز کا کنفرم شیڈول پاکستان بمقابلہ سری لنکا جولائی تا اگست2009 ان سری لنکا تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچ چیمپنز ٹرافی ستمبر اکتوبر 2009 ان جنوبی افریقہ تین سے لے کر پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز نوٹ...
  9. قمراحمد

    کانچ کے خواب

    کانچ کے خواب کانچ کی طرح ٹوٹے ہیں میرے خواب ابھی چوٹ کھائی تو زخم آئے ہیں بے حساب ابھی میں تیری چاہت کو دفن نہیں کرسکتا کہیں ورنہ کردیتا ساتھ میں خود کوبھی دفن ابھی میرے گہرے زخموں پر نہ رکھے کوئی مرہمِ محبت کہ جلتے ہیں میرے زخم گذشتہ محبت سے ابھی قمراحمد
  10. قمراحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    دنیا یعنی گلوبل ویلج میں اتنا کچھ آپس میں گڈ مڈ ہوگیا ہے کے کس کا کیا ہے؟ اور کیا نہیں اب تو یہ بھی یاد نہیں رہتا۔
  11. قمراحمد

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    دیکھو نا وہ پرانا زمانہ تھا کے جب لوگ لڈو کھاتے تھے۔ اب یہ نیا زمانہ ہے تو اِس لئے اب طور طریقے بھی جدید ہونگے ۔ ;) اور ہاتھی مرا ہوا بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے ۔ :grin:
  12. قمراحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ کی یہ آفر اگر مجھے یہاں ملی ہوتی تو ضرور آپ کی پیزا شاپ پر آتا۔ کوئی نہیں آپ نے پوچھ لیا یہی بہت ہے۔ :) ویسے مجھے تو پاکستانی پیزا پسند ہیں۔ امریکی پیزے مجھے اتنے مزے کے نہیں لگتے۔
  13. قمراحمد

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    اچھا تو میں آپ کو چاکلیٹ بھیج دیتا ہوں، یہاں امریکہ میں ہر طرح کی چاکلیٹ ملتی ہے۔ :)
  14. قمراحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یعنی آپ نے بھی پیزا کھا کھا کر موٹے ہونے کا مکمل پروگرام بنا لیا ہے۔اور سیلیری کے ساتھ ساتھ ٹی آئی پی "ٹپ" بھی تو ملتی ہوگی نا۔۔۔ ;)
  15. قمراحمد

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    ارے آپ لڈو مت کھانا، برفی یا گلاب جامن کھا لینا، یا پھر رس گلے بھی چیک کیے جاسکتے ہیں۔ جدہ میں یہ گندے نہیں ہوںگے۔;)
  16. قمراحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    عبداللہ بھائی آپ نے کافی اچھی طرح سے سہیل وڑائچ کی جگہہ پُر کر رکھی ہے۔ لگتا ہے جلد ہی آپ کا بھی جیو ٹی وی سے معاہدہ ہونے والاہے۔ کام بنے نا بنے ٹرائیاں جاری رکھو۔ :laughing: ;)
  17. قمراحمد

    نو عمر پاکستانی طالبعلم نے چوتھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالی بابر اقبال کو کامیاب وکامران کرئے۔ اور پاکستان کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Top