تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
بہتر تو یہی ہے۔
جٹ صاحب
Post #750
اگست 27، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی
:noxxx: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جٹ صاحب
Post #18
اگست 27، 2010
فورم:
تصاویر
دنیا کی سب سے طاقتور گائے
اعلٰی نسل کی جو ہے۔
جٹ صاحب
Post #9
اگست 27، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے
جی میں نے اساتذہ کرام کا تعارف بھی کر دیا ہے۔
جٹ صاحب
Post #28
اگست 27، 2010
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے!
جٹ صاحب
Post #405
اگست 27، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
یہ تو اچھی بات ہے۔
جٹ صاحب
Post #748
اگست 27، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:
یہ کافی ذمہ داری کا کام ہوتا ہے اسی لیے۔
جٹ صاحب
Post #58
اگست 27، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی
ارے میں بھی تو مبارک باد دینا بھول گیا، اور یاد بھی آیا تو کب۔ بہت بہت مبارک ہو:biggrin:
جٹ صاحب
Post #73
اگست 26، 2010
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:
شمشاد بھائی میں منتظم بنوں گا تو تب نا:)
جٹ صاحب
Post #55
اگست 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
کیسے پتہ چلتا ہے اگر کوئی دھاگہ حذف کردیا جائے؟
جٹ صاحب
Post #742
اگست 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:
اگر میں منتظم بن گیا تو چند لوگوں کو فارغ کردوں گا۔
جٹ صاحب
Post #53
اگست 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیا کی سب سے طاقتور گائے
اب تو طوطے کے ساتھ ساتھ گائے سے بھی بچ کے رہنا پڑے گا۔
جٹ صاحب
Post #7
اگست 26، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
فرق کچھ نہیں اس کا مطلب۔
جٹ صاحب
Post #740
اگست 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
عربی میں ظالم کو کیا کہتے ہیں؟
جٹ صاحب
Post #738
اگست 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیا کی سب سے طاقتور گائے
کراٹے سیکھی ہوئی گائے بھی ہے:grin:
جٹ صاحب
Post #5
اگست 26، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے
سیلاب سے ایک دن پہلے ہی ان کی واپسی ہوئی تھی:eek:
جٹ صاحب
Post #25
اگست 26، 2010
فورم:
اراکین کے سفرنامے
دنیا کی سب سے طاقتور گائے
ارے بھائی اس نے تو باڈی بلڈنگ کی ہوئی ہے۔
جٹ صاحب
Post #3
اگست 26، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں
کچھ ویڈیوز یہاں بھی ہیں۔ http://thecurrentaffairs.com/two-innocent-brothers-killed-in-sialkot-live-video.html
جٹ صاحب
Post #41
اگست 26، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز
غالباً اس میں ! ایسے اس پہ بھی آسکتے ہیں، دیکھا نہیں آپ نے اس پہ خلائی شٹل رکھا ہوا ہے;)
جٹ صاحب
Post #22
اگست 26، 2010
فورم:
تصاویر
وادی کالام کی سیر میرے کیمرے سے
نا ہی تو یہ تائیکوانڈو ہیں نہ ہی شوتوکان، یہ سٹرونگ کراٹے ہیں یعنی کیوکشن اور کیوکشنڈو آپ یہاں اور یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے ہم لوگ تین سٹایلز کرتے ہیں۔
جٹ صاحب
Post #20
اگست 26، 2010
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top