نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    فائرفاکس 3 کی اشاعت اور ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری

    بہت شکریہ جناب۔ فائر فاکس 3 کل یعنی بروز منگل مورخہ 17 جون 2008 کو ریلیز کیا جارہا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ان کی عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کہاں تک کامیاب ہوتی ہے؟
  2. کاشف رفیق

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    السلام علیکم ورلڈ‌کال پر تو ابھی بھی لائنٹ رینٹ ہے! کم از کم کراچی میں تو یہ لائن رینٹ لے رہے ہیں۔ کوئی بتائے گا کہ کوالٹی اور دام دونوں حساب سے انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلئے وی پی ٹی سی ایل بہتر ہے یا ورلڈ کال؟
  3. کاشف رفیق

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    السلام علیکم میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ایڈوبی پریمیئر بھی یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔
  4. کاشف رفیق

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم شکریہ جناب۔ اللہ کا بڑا ہی کرم ہے آپ سنائیں کہاں غائب ہیں؟؟ کافی عرصہ سے دکھائی نہیں دئیے۔
  5. کاشف رفیق

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    السلام علیکم جناب یہ سائٹ تو کافی پرانی ہے۔ ریپڈ شیئر کی بجائے www.pointupload.com بھی استعمال کی جاسکتی ہے، یہ بھی اچھی سائٹ ہے۔
  6. کاشف رفیق

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    السلام علیکم جناب اے ایم ڈی فینوم کیلئے تو انٹیل کی موجودہ سیریز کا عام کور2ڈو پراسیسر (کور2ڈو کی دوسری نسل) ہی بہت ہے۔ اے ایم ڈی کو انٹیل تک پہچنے کیلئے کافی تگ ودو کرنا ہوگی اور جلد ہی کوئی خاص قسم کی پراڈکٹ مارکیٹ میں لانا ہوگی ورنہ ممکن ہے کہ ان کا نام ہی ختم ہوجائے (اللہ نہ کرنے)۔ :cool...
  7. کاشف رفیق

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    السلام علیکم ریپڈ شیئر کا کوئی علاج نہیں ہے بھائی۔ پریمیم اکاؤنٹ لیں اور موج کریں ورنہ انتطار فرمایئے کی اسکرین اکثر ملاحضہ فرمایئے۔ خاص طور کیبل نیٹ استعمال کرنے والے حضرات کیلئے ریپڈ شیئر سے ڈاؤن لوڈنگ کرنا تقریبآ ناممکن ہی ہے۔ :mad:
  8. کاشف رفیق

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    السلام علیکم مائیکرونیٹ کے پیکجز پر رات 8 سے صبح 8 تک کئے جانے والے ڈاؤن لوڈ ماہانہ کوٹے میں شمار نہیں ہوں گے۔ جہاں تک وطین کی بات ہے تو ابھی تک یہ درست طور پر اپنی سروس شروع ہی نہیں کر پائے ہیں۔ ان کے قول و فعل میں بہت تضاد ہے۔ وائی میکس ٹیکنالوجی ابھی نئی ہے اس وجہ سے ڈیوائس مہنگی ہے۔...
  9. کاشف رفیق

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم یہ یہاں کیا ہورہا ہے؟؟ میں اس موضوع کو سمجھ نہیں پایا؟ :rolleyes:
  10. کاشف رفیق

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم میں نے ابھی کچھ دن قبل ہی یہ فورم جوائن کیا ہے اور آج یہ پوسٹ ملاحضہ کی ہے۔ کافی دیر سے ہی سہی لیکن مکی بھائی بہت بہت مبارک ہو اس عظیم کام پر۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ مائیکروسافٹ ورچوئل پی سی پر صرف ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ہی استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ وی ایم...
Top