دونوں چیزیں ساتھ ہونی چاہیں کوئی مضائقہ نہیں مگر عرض فقط اتنی ہے کہ " یارا آپنی ٹوکری دے سارے بیر کٹھے اکو واری ای نہ روہڑ دیو بلکہ ہولی ہولی آن دیو تاکہ مزہ وی آوے تے دوستاں دی دلچسپی وی برقرار رہوے " یعنی دونوں کام ساتھ ساتھ جاری رکھیں مگر دھیرج رکھتے ہوئے تاکہ ایک تو دو طرفہ اجباب کے شوق کا...