نتائج تلاش

  1. حمنہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جیہ اب آپ اپنی پیدائش کا سن بتا ہی دیں سب کی کنفیوژن دور ہو جائے گی
  2. حمنہ

    judge 2 sardar

    Judge: why r u arrested? Sardar: for shopping early? Judge: well, that’s not a crime, anyway how early were u shopping? Sardar: before opening the shop.
  3. حمنہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    مجھے یہ پوچھنا ھے بھائی کیا میں عربی سیکھ سکتی ہوں ؟ اس میں میری رہنمائی فرمائیں یا کوئی کتاب جس کو پڑھ کے میں کچھ سیکھ پاؤں شکریہ
  4. حمنہ

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    آپ کا اصل نام ؟ اسماء تاریخ پیدائش؟ 12 اگست اور سن کبھی ہم بتاتے نہیں آپ کی تعلیم؟ بی -اے : بی - ایڈ آپ کا مشغلہ؟ بچوں کو پڑھانا باقی انٹرویو بھر دوں گی اب میں تھک گئی ہوں
  5. حمنہ

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟ واصف علی واصف کا قول ہے۔ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو پس اپنے نصیب پر شکر کرنا سیکھئے زندگی حسین ہو جائے گی۔ بہت اچھا پیغام دیا ھے ان شا اللہ ہم اپنے اللہ پاک کا شکر بجا لاتے رہیں آمین
  6. حمنہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    اس میں انہوں نے سب کچھ تو بتا دیا اور کیا پچھنا باقی ھے مجھ سے جتنی بار بھی لیا جائے میں دوں گی کوئی لیتا ہی نہیں شمشاد بھائی آپ ہی لے لیں ہاہاہاہاہا
  7. حمنہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جیہ اس سے پہلے کتنی بار انٹرویو دے چکی ہیں ماشااللہ بہت خوبصورت انداز میں سب سوالوں کا جواب دیا :applause::surprise::applause:
  8. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    میں اس زمانے کو واپس لاؤں گی جب لوگوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے محبت تھی عزت تھی پیار تھا اور آج کی جنریشن کو دکھاؤں گی کہ دیکھو اور تم سب بھی کوئی سبق حاصل کرو
  9. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    میں فراز کے زمانے میں جاناچاہوں گی اور اس سے مل کر یہ کہوں گی کہ آپ کی آج کے دور میں بہت قدر ھے
  10. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 8

    شکریہ بھائی میں تو اپنے سپیشل پرسنز کے ساتھ جانا پسند کروں گی کیا اس بات کی مجھے اجازت ھے؟
  11. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    میں چاہوں گی کہ میرا بچپن کا زمانہ لوٹ آئے لیکن ایسا سوچنا بےوقوفی ھے کیونکہ ایسا ہونا ناممکن ھے
  12. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    جس پریشانی کی وجہ سے مجھے ذہنی سکون میسر نہیں ہوتا اس کے لئے میں یہ سوچتی ہوں ابے یار یہ وقت بھی گزر جائے گا ٹینشن لینے کا نہیں اور نہ ہی دینے کا کیونکہ اگر ہم ٹینشن لیں گے تو ہمارے گھر والے ٹینشن میں آئیں گے اس لئے all time be relax with great thinking
  13. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    ایک ایسی ڈش جس کو میں کھا ؤں اور وہاں سے غائب ہو جاؤں
  14. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    سعودیہ عرب لندن سیف الملوک
  15. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    اللہ خیر کرے اس ٹا ئم کس کا فون آگیا
  16. حمنہ

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    جب کوئی کھانا کھا رہا ہو اور اس کی روٹی کو چبانے کی آواز بہت بری لگتی ھے
  17. حمنہ

    Especially for MEN

    :grin: :grin: :grin:
  18. حمنہ

    Improvement of English

    it is very useful thread.Here we shall be talk in ENGLISH and i shall be to do for this very soon INSHALLAH
  19. حمنہ

    Diana - Princess of Wales

    May god bless her aameen no doubt she is really beautiful lady of the world
  20. حمنہ

    The Deepest Step Well in the World

    as usual great sharing keep it up thanx
Top