تھینکیو منصور بھائی :) اب ذرا یہ بتائیں کہ اتنا لمبا انٹرویو اپ نے کیسے پڑھ لیا :eek::eek::eek:جبکہ اپ نے مزاحیہ ریٹنگ صرف پہلے میسج پر دی ہے :lol::lol::lol::lol::lol::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور کیا یہ رونی کھانی شاعری بھی کوئی کرنے کی چیز ہے اب :eek:انسان کوئی چاہیے کہ وہ ایسی پوئٹری کرے جیسے پڑھ کا وہ سیڈ نہ ہو بس میں تو یہ کہتی ہوں ۔ہے نا منصور بھائی ؟:):):)