نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    الفاظ کی تکرار

    مندر گئے مسجد گئے پیروں فقیروں سے ملے اک اس کو پانے کے لیے کیا کیا کیا، کیا کیا ہوا بشیر بدر
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور شور سے جو پرچار ہو رہے تھے 15 دن سے وہ آج بند ہیں۔
  3. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ناچیز دہلی سے ایک مناسب دوری پہ سکونت اختیار کیے ہوئے ہے اور اب تک ”آتش ترس“ اور آتش کو ترس ہی رہا ہے :)
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہد تو یہی جانتا ہے کہ شاہ رخ خان کی پیدائش دہلی کی ہے، ان کے والد اور دادا کا تعلق پشاور سے تھا۔
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً آج شاہ رخ خان کا برتھ ڈے ہے
  6. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اردو محفل اور ہندوستانی گانوں سے :)
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور پھر تو آپ دوپہر میں فجرانہ کھاتے ہوں گے
  8. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں بھائی لڑی کے آداب ملحوظ رکھیں
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر بتائیں
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بنا ٹماٹر کے ٹومیٹو کیچپ نہیں بنایا جا سکتا کیا؟
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مچھلی پھنسانے کے لیے کھڑے ہوتے ہوں گے ڈور کانٹے لے کے۔
  12. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    :)
  13. فہد اشرف

    میر کے بہتر نشتر

    آج لیپ ٹاپ کے پی ڈی ایف والے فولڈر میں ایک فائل ملی جو کبھی ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ کتاب کا نام ”میر کے نشتر“ ہے جو کسی مسعود الرحمن خان ندوی کی تصنیف ہے۔ ۔ ۔ نوٹ: ابھی پڑھنا باقی ہے
  14. فہد اشرف

    کھیلوں کی خبریں

    Official Announcement | Real Madrid CF میڈرڈ نے کوچ لوپیٹیگی کی چھٹی کر دی ہے۔ کل کی ہار کا مثبت نتیجہ :)
  15. فہد اشرف

    محفل کے جِن بھوت

    رابعہ کے چار سالوں میں چار مراسلے ہونے چاہیے تھے :LOL:
  16. فہد اشرف

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    19 اوورز کے بعد ویسٹ انڈیز 77-7
  17. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    جو بویا وہ کاٹا نہیں جو کاٹا وہ کھایا نہیں :LOL:
  18. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    اس تصویر سے واضح ہے کہ کوہلی کسی دوسرے کی محنت کا پھل نہیں کھا رہا ہے کیوں کہ سابقین تو اناج کی کھیتی کر رہے تھے :p
Top