ذرا بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 30، 2018 #17,826 صبح سے کام میں مصروف تھے ہماری تو اب ہمت نہیں ہاتھ ہلانے کی بھی آخری تدوین: اکتوبر 30، 2018
رباب واسطی محفلین اکتوبر 30، 2018 #17,827 ضرورت کی بات ہے ضرورت، ہاتھ تو کیا پورے کا پورا انسان ہلا کر رکھ دیتی ہے آخری تدوین: اکتوبر 30، 2018
رباب واسطی محفلین اکتوبر 30، 2018 #17,832 فی الحال تو ہر طرف معاش کی فکر ہی نظر آتی ہے غور تو صرف اپنے مفادات پر کیا جاتا ہے علم پر نہیں
م حمزہ محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,836 لوگ آتے ہیں جاتے ہیں اس طرح زندگی کا یہ کھیل جاری ہے ایک مقررہ مدت تک۔
سید عمران محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,837 لسبیلہ کے پل پر کھڑے ہوکر عدنان بھائی روزانہ نہ جانے کس کا انتظار کرتے ہیں!!!
فہد اشرف محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,838 سید عمران نے کہا: لسبیلہ کے پل پر کھڑے ہوکر عدنان بھائی روزانہ نہ جانے کس کا انتظار کرتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی پھنسانے کے لیے کھڑے ہوتے ہوں گے ڈور کانٹے لے کے۔
سید عمران نے کہا: لسبیلہ کے پل پر کھڑے ہوکر عدنان بھائی روزانہ نہ جانے کس کا انتظار کرتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی پھنسانے کے لیے کھڑے ہوتے ہوں گے ڈور کانٹے لے کے۔
سید عمران محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,839 نہیں ہے کوئی مچھلی اس پل کی ندیا میں۔۔۔ یہ سیوریج کے پانی کا نالہ ہے!!!