نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ضرور کیوں نہیں جی، اس دھاگے کا مقصد ہی لوگوں کو کتابوں کی لکھت پڑھت کی طرف لانا ہے۔
  2. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مقدس اس پر تو ایک نیا دھاگہ بنتا ہے مبارکباد کا بھی۔ نئے لائبریری ممبران
  3. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کوئی مسئلہ نہیں بلال، آپ کی شرکت ہو گئی اور مشید شرکت یوں ہو سکتی ہے کہ ایک دو لوگوں کو مائل کر لیں۔ آتے جاتے رہیں ، لکھنے کے فقط ایک ہی صفحہ بھی کافی ہے۔
  4. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ ایک اور ایڈیشن ہے، جو ربط لڑی کے شروع میں درج ہے اسے ہی استعمال کریں۔ ریختہ والوں نے کئی کتابوں کے بہت سے ایڈیشن بھی اسکین کر رکھے ہیں۔
  5. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بالکل اور نور وجدان کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے انہیں مدعو کیا اور خود بھی ٹائپ کیا ، ساتھ میں ٹائپ کروایا بھی اورحساب کتاب کی بھی مشق کی۔ جاسمن بھی سفر کی وجہ سے زیادہ حصہ نہیں ڈال سکیں مگر شامل حال رہیں۔ شمشاد کی واپسی حقیقتاََ "ٹارزن کی واپسی" ثابت ہوئی ہے فسانہ عجائب کے فسوں نے بہت سے...
  6. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    ٹھیک ہے ، آگے بھی دیکھ لیجیے گا تاکہ دہری ٹائپنگ سے بچا جا سکے۔
  7. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ ریختہ کا وہی لنک ہے جسے اب تک استعمال کر رہے تھے ہم لوگ، اب چونکہ ریختہ کا صفحہ نمبر استعمال کر رہے ہیں تاکہ الجھن نہ رہے۔ ربط پر ریختہ میں فسانہ عجائب کا پہلا صفحہ ہی آتا ہے، ویسے داستان کا یہ صفحۃ 340 اور 341 بنے گا۔
  8. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہترین ، میں نے سوچا بتا دوں کہ اب معاملہ بالکل اختتامی مراحل میں ہے تو گپ شپ میں بھی حصہ لینا ہے۔
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نیٹ کچھ زیادہ ہی آہستہ ہو گیا ہے، ایک ہی پیغام بہت دیر سے پوسٹ ہو رہا ہے۔
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی یہی صفحات ہیں۔ بے فکر ہو کر ٹائپ کریں۔
  11. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    سیما علی آپ نے شاید یہ صفحات ٹائپ کر دیے ہیں مگر میں انہیں شامل نہ کر سکا۔ کیا دوبارہ ان صفحات میں شامل کر سکتی ہیں۔ داستان صفحہ 103-105
  12. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    میرے حساب سے ریختہ کا صفحۃ 457-458 داستان کا صفحہ 342-343 ہونا چاہیے تھا مگر میں ریختہ ویب سے دوبارہ دیکھتا ہوں۔ سائٹ اس وقت لوڈ ہونے میں وقت لے رہی ہے۔
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نور وجدان صابرہ امین آپ لوگ بھی اب تکمیل کتاب کے جشن کی تیاریاں پکڑ لیں کیونکہ اب ہمارے آخری صفحات کے آس پاس ہیں۔ البتہ اپنے اپنے صفحات کا حساب کتاب لازمی دیکھ لیں، خاص طور پر نور وجدان آپ کے صفحات کے وہ ایک ایک کرکے قسطوں میں تھے ، مجھ سے گننے میں رہ نہ گئے ہوں۔ قرۃالعین اعوان بھئی کدھررہ گئی...
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کیا کہنے آپ کی ساتویں حس کی۔
  15. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    جی بالکل مگر گوگل ڈاکس میں ٹائپ صفحات کا خیال رکھ لیں کہ وہ دوبارہ ٹائپ نہ ہوں۔ اس کے علاوہ صفحہ 100 پر جا کر دم لینا ہے کہ وہاں سے آگے کچھ صفحات ٹائپ ہوئے ہیں۔
  16. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    چلیں اسی بہانے خوشگوار یادیں تو تازہ ہوئیں۔ ویسے آپ کو یہ کس نے بتایا کہ اگلی کتابوں میں آرائش محفل بھی شامل ہے؟:whistle:
  17. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مقدمے کا باقاعدہ ربط مقدمہ فسانہ وعجائب از رشید حسن خاں گفتگو ربط
  18. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    واقعی ہے بہت دلچسپ اور پرلطف کتاب ۔ میرے کزن نے مجھے تحفے میں دی تو میں نے اسے کہا تھا کہ میں اسے لکھ بھی دوں گا۔ مقدمہ اور پہلے 9 صفحات لکھے بھی مگر پھر بھاری بھرکم کتاب آگے نہ لکھی جا سکی۔ اب بہترین ٹیم سے یہ آسان ہو گیا ہے اور ہم خیال لوگوں کے ساتھ اسے لکھنے اور لکھوانے کا عمل بہت فرحت بخش...
  19. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    مجھے اپنا جی میل ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔
  20. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    ریختہ کا ربط فسانہ عجائب والا ہی ہے۔ بس اب داستان سے پہلے والا حصہ لکھنا ہے۔
Top