نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزہ بڑھانے کے ليے چائے کے ساتھ خستہ باقرخانياں ہمارى طرف سے۔۔
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آنجناب کو کسى اور زبان ميں سمجھ کيسے آ سکتا تھا بھلا۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :noxxx::noxxx:
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ايک طرح سے ہر چيز وقت کے ساتھ تغير کا شکار ہو جاتى ہے ۔ اسى طرح ترجيحات بھى۔
  4. صابرہ امین

    وبا کے مکمل خاتمے کے بعد۔ ان شا اللہ :cool::cool::cool:

    وبا کے مکمل خاتمے کے بعد۔ ان شا اللہ :cool::cool::cool:
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جارى ہيں پورے پاکستان ميں سال نو کى خوشياں ۔۔ سب کو نيا سال مبارک
  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت ہو آپ پر۔ ٹھيک کہا۔۔ ذومعنى باتيں کرنے سے کام نہيں چلے گا ۔ :D :D :D ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں۔۔
  7. صابرہ امین

    شکريہ اردو محفل۔۔

    شکريہ اردو محفل۔۔
  8. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو مٹھو کے علاوہ اور کيا کہا جا سکتا ہے۔ يعنى اردو ميں۔۔ :noxxx::noxxx::noxxx:
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے يہ بات آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عينک کى ايجاد يقينا ايک عظيم ايجاد ہے۔۔۔
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے دنوں کى باتيں بعض اوقات بہت انہونى لگتى ہيں۔ يعنى کبھى سچ ميں ايسا ہوا تھا يا نہيں۔
  12. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نيت صاف منزل آسان۔ اپنے حلوے کى بات پر کيسے چراغ پا ہو گئے آپ۔ 😄😄😄
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صعوبتيں انسان کو مضبوط بناتى ہيں۔۔ہر چيز اللہ کا کرم ہوتى ہے چاہے وہ مشکل ہى کيوں نہ ہو۔۔ ضرور ہے کہ ہمارا پيغام آپ تک پہنچ گيا۔ يہى مقصد عاليہ تھا۔۔🤣🤣🤣
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شديد بوئے کباب اور وہ بھى محفل ميں۔۔ لگتا ہے گاجر کا حلوہ جل رہا ہے۔
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذود پشيمانى بہت سى مشکلات کو پيدا ہونے سے بچا سکتى ہے۔
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئيے آئيے ۔ عمران بھائى نے سات کلو گاجر کا حلوہ بنايا تھا کچھ تو بچا ہو گا۔
  17. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    شکريہ بھائ ۔۔ سلامت رہيں۔۔
  18. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    شکريہ بھائى ۔ دل بڑھا ديا آپ نے۔ :rose: :rose: :rose:
  19. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ديا تھا نہ بنانے کا۔ آپ تو دل پر لے گئے۔۔ 😅😅
  20. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چچ چچ چچ۔ يعنى آپ فخر سے يہ کہيں گے ميں نے جہيز نہيں ليا اور لڑکى والے بھى خوش کہ لڑکى کو خالى ہاتھ نہ بھيجا۔۔ يہ بھى جہيز ہى ہے جناب۔ ہميں آپ سے يہ اميد نہ تھى۔۔ 😁😎
Top