نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب توبہ ہے خوش فہمى کى بھى کوئى حد ہوتى ہے يا نہيں. ہاہاہا. :D :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ پيار کى نظر ہے آپ کى اس لئے آپ کوايسا محسوس ہوتا ہے۔ آپ سدا سلامت رہیں۔ آمين
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھيک کيا کہ گھر سے نکلنے کى نہ سوچى۔ ايسے موسم ميں تو ساحل سمندر جانے والوں کا اژدحام ہو جاتا ہے ۔
  4. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    شکریہ @سيما على آپا۔۔
  5. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    شکريہ مقبول بھائى۔
  6. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    بہت بہت شکریہ ۔ جى اىک مرتبہ پھر ہر شعر پر نظر ڈالتى ہوں۔ شائد کچھ بہتر صورت ذہن ميں آ جائے۔۔
  7. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعى آج بارش کے بعد کراچى کتنا حسين ہو گيا ہے کہ بيان سے باہر ہے۔۔
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ پوچھيے کيا حال ہے۔ ايک بہت قريبى شادى ہے۔ لڑکے نے جہيز اور فضول رسم و روايات سے منع کيا ہے. تو اب سوچا جا رہا کہ لڑکی کے اکاؤنٹ میں جہيز کے پيسے ڈالے جائيں يا جيولرى کى شکل ميں دے ديے جائيں۔ کيونکہ کوئي نہ کوئى تو طعنہ دے گا۔۔ لڑکى والوں کو کيا کيا سوچنا پڑتا ہے۔۔۔
  9. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ جو حق کی بات کر جائے تو کہنا نہ دنیا اس سے کترائے تو کہنا تمہیں لگتا ہے دنیا ہے تمہاری نہ تم پر سنگ برسائے تو...
  10. صابرہ امین

    [IMG] مرزا غالب کی واحد اصل تصویر ۔ ۔ ۔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔ ۔ کوئی بتلاؤ کہ ہم...

    مرزا غالب کی واحد اصل تصویر ۔ ۔ ۔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔ ۔ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت سے زيادہ طويل سيزن شاديوں کا۔۔ کراچى ميں شادياں زوروں پر۔۔
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف يہى نہىيں فون کرتے ہوئے بھى سوچنا پڑتا کہ لوگ ہمارى طرح ہى مصروف ہوں گے۔۔۔ شائد وبا کے باعث ميل ملاپ کافى کم ہوگيا ہے مگر اس کا فائدہ يہ ہوا کہ سوشم ميڈيا کے توسط سے ايسے خوبصورت لوگوں سے ملنا ہو ا جن سے بصورت ديگر کبھى ملاقات نہ ہوتى۔ اللہ کےہر کام ميں يقينا مصلحت ہے۔
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں !!جو آپ کہیں وہ سب کھلائیں گے ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبصورت دل کی مالک اپیا کے کے لیے چائے کے ساتھ بہت کچھ ہو گا بھئی۔ اینی ٹائم ۔ ۔:in-love::in-love::in-love:🥰
  15. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    آپ کی اصلاح کی روشنی میں مطلع کی یہ شکل زیادہ رواں محسوس ہوئی۔ ملاحظہ کیجیے۔ ہم سے کچھ بھی نہ کام ہوتا ہے یوں ہی دن بھر تمام ہوتا ہے
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیے دور کے نئے تقاضے ہوتے ہیں۔ زندگی حالات کے مطابق ڈھال لینے میں ہی عافیت ہوتی ہے۔ وعلیکم السلام، استاد محترم ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے جتنی مزیدار پاکستان اور ہندوستان میں ملتی ہے شاید ہی کہیں ملتی ہو۔
  18. صابرہ امین

    اک تازہ غزل

    سانس لینا تو جبرِ قدرت ہے ورنہ جینے کی چاہ کس کو ہے اک جلی لاش سینکڑوں کا ہجوم جانے یہ انتباہ کس کو ہے عمدہ غزل ۔ ۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے ۔ ۔
  19. صابرہ امین

    محبت کا تعلق عمر سے کب ہوتا ہے پیاری گل، ہونا بھی نہیں چاہئے ۔ ۔ Love me in December too, as...

    محبت کا تعلق عمر سے کب ہوتا ہے پیاری گل، ہونا بھی نہیں چاہئے ۔ ۔ Love me in December too, as you did in May . .
  20. صابرہ امین

    شاک پر شاک!!!

    آپ نخرے نہ اٹھائیں تو جلد ہی لکھ ڈالیں گے ۔ ۔
Top