جستجو آپ باقاعدہ تعارف کے سیکشن میں آئیں وہاں آپ کو خوش آمدید سب آسانی سے کہہ سکتے ہیں یہاں کسی کو پتہ ہو گا اور کسی کو نہیں !
بہر حال میری طرف سے خوش آمدید !
مع السلام
بچیاں ہوتی ہی بہت پیاری ہیں انیس بھائ میری بھی بھانجی اس کا نام زینب ہے وہ بھی بہت شرارتی ہے اس کو اگر کہوں بیٹا آپ کی تصویر بناؤںتو کہتی ہے نہیں ماموں پہلے آئیسکریم کھلائیں پھر بچے واقعی بہت پیارے اور معصوم ہوتے ہیں !
مع السلام
جی شمشاد بھائ بتا دوں یا باقی سب کا انتظار کروں !
ویسے نا تو باجو آئ ہیں نا ہی فہیم،تعبیر،مارواء اور سارہ بھی نہیں ہیں کھول دوں مٹھی یا انتظار کروں ؟
مع السلام