تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کچے کیلے کے پکوڑے
بنانے سے زیادہ دلچسپ تو آپ نے لکھا ہے ۔۔۔۔اور یوں پہلی سطر پڑھتے ہی ہم پورا مضمون پڑھنے پر مجبور ہو گئے کیا خوب لکھا ہے بھیا جانی نے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔لیکن اکیلے پکوڑے نہ کھائیں اتنا زیادہ ۔۔۔۔۔ورنہ گڑ بڑ ہو سکتا ہے معدہ ۔۔۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #13
دسمبر 23، 2013
فورم:
کچن کارنر
مردوں کی بیٹھک
شمشاد چاچا تو انتظار کرتے کرتے چلے گئے بیٹھئے فضلو آ رہا وہ آپ کے گھوڑے کو اصطبل میں باندھ رہا نا
محمد علم اللہ
Post #1,010
دسمبر 23، 2013
فورم:
گپ شپ
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
خدا حافظ
محمد علم اللہ
Post #64
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
روم پارٹنر کہہ رہا آدھا گھنٹہ پڑھو لو پھر جانا ۔۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #62
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
نہیں آپ لوگ چائے بھی نہیں پلا رہے اور بھوک لگی ہے تو کیا کروں ۔۔۔ہاسٹل میں میس کا کھانا مزا نہیں آتا
محمد علم اللہ
Post #57
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
اب میں جا رہا ہوں کینٹین کچھ کھانے
محمد علم اللہ
Post #53
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
یہ کیا ہوتا ہے کوئی نئی ڈش ہے کیا یہ ہمیں تو صرف چائے پینی تھی
محمد علم اللہ
Post #44
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
اوہ مائی گاڈ کتنی خوش ہے اپو دیکھ رہے ٹھیک بابا آپ ہی جیتیں اب چائے پلوائیں جلدی سے ۔۔۔:):)
محمد علم اللہ
Post #41
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
کیا بات کر رہے آپ ایسا کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #39
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
یہ بات ہے تب تو میں جیتنے نئی دینے کا :shameonyou:
محمد علم اللہ
Post #33
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
یہ بات ہے تب تو میں جیتنے نئی دینے کا :shameonyou:
محمد علم اللہ
Post #32
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
تعارف
السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ
ریاضی میں تو میں مشکل ہی سے پاس ہو پاتا تھا ابھی بھی مجھے ڈر لگتا ہے اس سبجیکٹ سے۔۔۔بہت
محمد علم اللہ
Post #5
دسمبر 23، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ
خوش آمدید امید واثق ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گذرے گا اور آپ بزرگوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
محمد علم اللہ
Post #3
دسمبر 23، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال
بھیا جی یہ سب تو آپ لوگوں کی محبت و شفقت کے سبب ہو سکا محفل میں اتنی محبت نہ ملتی تو کیا کبھی ٹک پاتا۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #26
دسمبر 23، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
محفل کی بارہ دری
ہاں ٹھیک:p آپ بھی نا بھیا جانی
محمد علم اللہ
Post #47,524
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں میں بتاوںَََ:pگائے:shameonyou:
محمد علم اللہ
Post #47,522
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تب تو شیر ہو جاتے :)
محمد علم اللہ
Post #47,519
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بھیا جی تازہ۔۔۔کبھی کھیت سے اکھاڑ کر کھایا ۔۔۔ہم نے چوری کر کے کھایا تھا اور ابو سے مار پڑی تھی ۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #47,518
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی سوری اب آئندہ خیال رکھیں گے ۔۔۔۔محفل کا یہی انداز مجھے بے حد پیارا لگتا ہے ۔۔۔ جیتے رہئے میرے بھیا جانی۔۔:)
محمد علم اللہ
Post #47,514
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
:bee: یہ تو ایک طرح کی سبزی ہے نا کیا کہتے ہیں اس کو شاید سُسوابین ہی تو ؟؟
محمد علم اللہ
Post #47,506
دسمبر 23، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top