نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    شلجم تو میں نے بھی کچا ہی کھایا ہے ۔۔۔۔سبزی کبھی نہیں کھائی ہاں مولی امی گوشت میں کبھی کبھی ڈال کر بناتی تھی ۔۔۔
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی آج گوشت بنا تھا اور ویج والوں کے لئے سوابین آلو
  3. محمد علم اللہ

    ہیہیی

    ہیہیی
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی بھیا کو بڑی ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔۔۔آننننن
  5. محمد علم اللہ

    ہاہا پتہ چل گیا بھیا جی کو۔بھیا تبھی جب آپ سے بات ہو رہی تھی ناا سی وقت لکھا تھا خیر کیوں جلانے...

    ہاہا پتہ چل گیا بھیا جی کو۔بھیا تبھی جب آپ سے بات ہو رہی تھی ناا سی وقت لکھا تھا خیر کیوں جلانے لگے ہم اپنے بھیا جی کو ہم تو بہت خوش نصیب ہیں کہ ہمیں اتنے اچھے ااچھے بھیا جی ملے۔۔
  6. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    لو میں آگیا
  7. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    خیر اب میں کھانا کھانے جا رہا ہوں ۔۔۔ آپ فضلو کو بٹھائے رکھئے گا اس سے کہانی سننی ہے مجھے ۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    زبردست کی ریٹنگ دینے کا شکریہ ضرور
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم السلام
  10. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    بھیا جانی یہ سب تو بس آپ لوگوں کی شفقت و محبت کا نتیجہ ہے۔۔۔۔ آپ کی دعاوں کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔ میں بھی تو آمین کہہ دوں ۔۔۔۔۔::):)
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے ابھی اور آدھے گھنٹہ میں جاوں گا نا کھانا کھانے ۔۔۔۔یہاں ابھی آٹھ ہی بجے ہیں ساڑھے آٹھ تک ۔۔۔۔۔جلدی کھانے سے رات کو بھوک لگ جاتی ہے اس لئے اور عائشہ اپونے یہ والا دھاگہ نہیں دیکھا نا ۔۔۔۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/میرے-محفل-میں-گذرے-ہوئے-ایک-سال.70376/#post-1460913
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بھیا سب کی دعا ہے خدا کا کرم مست ،جھکککککککککککککککککککککاسسسسسسسسسسسس
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بس صرف چائے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ مجھے تو کچھ کھانے کو جی چاہ رہا تھا ۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اور بچے کتنی بد دعائیں اور گالیاں دیتے ہیں بد مزہ کھانا بنانے والوں کو اور کھلانے والوں کو ۔۔۔۔مجھے پتہ ہے ہمارے بھیا جی کو ڈر کی وجہ سے کوئی کچھ نہیں کہتا ہوگا ۔۔۔لیکن آپس میں۔۔۔۔:callme:
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سب کو سلام
  17. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    اب غلہ دینے والا زمانہ گیا بھیا جی اب تو ساری چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں ۔۔۔۔ابھی کل ہی تلمیذ بھیا بتا رہے تھے لاہور میں پیاز 60 روپئے کیلو بک رہا
  18. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    میں تو ساڑھے آٹھ میں جاوں گا کھانا کھانے
  19. محمد علم اللہ

    مردوں کی بیٹھک

    شلجم ۔۔۔۔!! میں تو اببھی گاجر اور چقندر کا جوس پی کر آ رہا ہوں بٹلہ ہاوس سے ۔۔۔
Top