نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِ (سورۃ البقرہ: 165) ترجمہ: اور ایمان والے تو اللہ سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں.
  2. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    محبت ایک عجب جذبہ ہے جس سے زندگی میں رنگ بھرے جاتے ہیں, خزاں بھی بہار لگنے لگتی ہے, ہر چیز ہر لمحہ ہر پل حسین اور خوبصورت ہو جاتا ہے. محبت اوس کی صورت پیاسی پنکھڑی کے ہونٹ کو سیراب کرتی ہے گلوں کی آستینوں میں انوکھے رنگ بھرتی ہے سحر کے جھٹپٹے میں گنگناتی، مسکراتی جگمگاتی ہے محبت کے دنوں میں دشت...
  3. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    زیدی صاحب،بھیا شعر "و' سے کہنا تھا
  4. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    یاد رکھیں کہ پہاڑ جتنے گناہ بھی لے کر جائیں گے تو وہ رب معاف کرنے پر قادر ہے۔ اللہ سبحان و تعالی نیت کا اخلاص دیکھتے ہیں۔ آپ نادم ہیں، اقرار کریں، باز آ جائیں، آئندہ کوشش کریں کہ نہ دہرائیں۔ پھر پھسل جائیں تو نئے عزم کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوں، پھر سے توبہ کر لیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ دوبارہ...
  5. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیشک بیشک جزاک اللہ خیرا کثیرا
  6. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام بیشک بیشک اس پر میں نے یہ شعر کہا ہے مشرق نہ مغرب، نہ شمال اور جنوب الا بذکراللہ تطمئن القلوب
  7. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    ویسے سیاستدانوں سے سیکھنے والا آئیڈیا برا نہیں ہے،سیکھ کر گھر میں سیاست کی جا سکتی ہے۔بمقابلہ ہسبینڈ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. ام عبدالوھاب

    سادہ سا سوال ہے !

    میں ایسا نہیں سمجھتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ دیار غیر میں بسنے والے کچھ تو واقعی غیرت مند ہو جتے ہیں مگر کچھ اس نام کی چادر اتار پھینکتے ہیں۔ میرا خیال ہے یہ سمند ر انسان کی آنکھ میں ہے، اگر ڈھونڈ لے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوری بات کچھ سنجیدہ ہو گئی ،دلچسپ نہیں رہی
  9. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  11. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  12. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    ‏سانبھن اوکھے ہو جاندے نیں ‏دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں ‏دولت عیب لُکا لیندی اے ‏لوک فرشتے ہو جاندے نیں ‏اک مسئلہ جے حل نہ کریے ‏سو سو مسئلے ہو جاندے نیں ‏کَلیاں ٹُرنا پے جاوے تے ‏رستے لَمّے ہو جاندے نیں
  13. ام عبدالوھاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ٹائٹل میں جو کیلی گرافی ہے ،اس میں کیا لکھا ہوا ہے۔
  14. ام عبدالوھاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسلامی ہے۔۔۔۔۔۔شاہ ولی اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ بہت مشکل کتاب ہے
  15. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ میرا فرض ہے اسے راہِ وفا دکھلاؤں جس نے جفاؤں سے مجھے مات کیا
  16. ام عبدالوھاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے گھر میں بہت کتابیں ہیں،پوری لائبریری ہی سمجھیں،مگر مجھے وقت نہیں ملتا۔ حجتہ اللہ بالغہ کی بہت بڑی بڑی پانچ جلدیں ہیں،سوچ رہی ہوں ،ہمت کرکے شروع کر ہی لوں۔
  17. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    رومی یوسف فہد اشرف اکمل زیدی مومن فرحین پلیز اس لڑی کو بھی رونق بخیشیئے
  18. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ اتنی اچھی بات شئیر کرنے کا شکریہ بہت خوبصورت ترجمہ ہے۔ میں تو جس آیت پر بھی غور کر لوں ،وہی مجھے بے پناہ متاثر کرتی ہے۔اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے۔آمین
  19. ام عبدالوھاب

    غالب نہ گُلِ نغمہ ہوں نہ پردۂِ ساز

    جی،یہ جامی صاحب کی مشہور اور پرسوز نعت ہے۔نعت کی کوئی لڑی تو یقیناً ہوگی۔چلیں میں اس میں بھی لگا دونگی۔ شکریہ
  20. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ :love-over::love-over::love-over::love-over:
Top