تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ص
محفل کی بارہ دری
ایک آخری ہچکی لے کر گردن ڈھلک گئی تھی بڑی مشکل سے جان پھونک کر واپس لائی ہوں
صائمہ شاہ
Post #66,923
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
کیپریسکی
صائمہ شاہ
Post #66,920
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
سونی وائو ہے اور ماڈل نمبر مجھے کہیں نظر نہیں آرہا
صائمہ شاہ
Post #66,918
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
اینٹی وائرس پر کوئی تھریٹ ہی نہیں آرہا
صائمہ شاہ
Post #66,914
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
سب کر چکی ہوں :(
صائمہ شاہ
Post #66,913
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
پتہ نہیں کیا ہوا اشتہارات کی بھرمار اور اب بار بار میسج آرہا ہے کہ کمپیوٹر میں وائرس آ گیا ہے اور سیکیورٹی سکین میں کوئی تھریٹ نہیں
صائمہ شاہ
Post #66,910
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
کس کی غلط فہمی متوقع تھی ؟ میرے کمپیوٹر پر کوئی وائرس آگیا ہے شائد آپ سے پہلے میرا کمپیوٹر چلا جائے :( اور سعود بھائی بھی نہیں ہیں مدد کے لئے :( :(
صائمہ شاہ
Post #66,908
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
ضرور آخر آپ واحد محفلین ہیں جو اپنے جانے کا اعلان کر کے جارہے ہیں
صائمہ شاہ
Post #66,906
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
آپ ابھی تک یہیں ہیں میں تو سمجھی آپ جا چکے ہیں میں تو ایک فیر ویل دھاگہ کھولنے والی تھی آپ کی ٹیمپریری تعطیلات کے لئے
صائمہ شاہ
Post #66,904
اکتوبر 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
ایک خیال
جنکے ساتھ آپ کنکٹ ہونے جا رہے ہیں سوشل میڈیا سے ڈس کنکٹ ہونے کے بعد انہی سے شئیر کر لیجیئے گا
صائمہ شاہ
Post #37
اکتوبر 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
ایک خیال
انتہائی معلوماتی اب اسی معلوماتی مراسلے کو دس لوگوں میں بانٹ دیں تاکہ وہ آپ کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں اور موت کو اوورٹیک کرنے سے بچ جائیں :)
صائمہ شاہ
Post #35
اکتوبر 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
ایک خیال
تو آپ سوئیڈن کا اتنا لمبا سفر کر کے یہ جاننے گئے تھے کہ سوشل سائٹس سے آپ کتنے ڈمب ہو گئے ہیں آپ کے سوئیڈن والے دوست تو بہت عقلمند ہیں
صائمہ شاہ
Post #33
اکتوبر 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
ایک خیال
ہیپی ہالیڈیز :)
صائمہ شاہ
Post #32
اکتوبر 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
ایک خیال
بہت اچھا خیال ہے محفل بھی چھوڑ دیں ایک خیال مجھے بھی آرہا ہے جب ایک سنگل بندہ سوشل سائٹس کو ترک کرتا ہے تو اس کے پاس یقیناً بہتر متبادل ہوتا ہے آپ کے پاس بھی کوئی بہتر چوائس ہوگی
صائمہ شاہ
Post #30
اکتوبر 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
حکمران جماعتوں کو دیوار پر لکھا کیوں نظر نہیں آرہا؟
سیلیکٹیو سائیٹنگ ہے ہمارے بادشاہ سلامت کی
صائمہ شاہ
Post #3
اکتوبر 5، 2014
فورم:
صحافت
ص
عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا
بہت عمدہ
صائمہ شاہ
Post #11
اکتوبر 5، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ص
بوسنیائی گاؤں میں عیدِ قرباں کی روایات
آپکو بھی عید مبارک
صائمہ شاہ
Post #5
اکتوبر 4، 2014
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
ص
محفل کی بارہ دری
خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک
صائمہ شاہ
Post #66,852
اکتوبر 4، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام عید مبارک :)
صائمہ شاہ
Post #66,839
اکتوبر 4، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ص
محفل کی بارہ دری
وہ کیسے ؟ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کی سگنیچر ڈش نہیں ہوسکتی میں نے تو صرف یہ کہا کہ مجھے بیگمات کی سگنیچر ڈشز کے بارے میں جاننا ہے :)
صائمہ شاہ
Post #66,838
اکتوبر 4، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top