نتائج تلاش

  1. توصیف یوسف مغل

    دل کے جو چین سے نہیں واقف۔ ۔۔

    دل کے جو چین سے نہیں واقف ہجر مابین سے نہیں واقف عشق کا کاف پہنے پھرتے ہیں جو ابھی عین سے نہیں واقف حُسنِ یوسف پہ کٹ مرے تھے جو شاہ کونین سے نہیں واقف غیر کے ہم نشین ہو اشعر غیر کی غین سے نہیں واقف توصیف یوسف اشعر
  2. توصیف یوسف مغل

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
  3. توصیف یوسف مغل

    طفلِ شیر خوار کا جواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    واہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اشعار
  4. توصیف یوسف مغل

    مرے ساتھ ساتھ رہا کرے مرے سارے درد سنا کرے

    مرے ساتھ ساتھ رہا کرے مرے سارے درد سنا کرے کوئی شخص مجھ کو بھی زندگی میں کچھ اس طرح سے ملا کرے نہ میں اس کو خود سے جدا کروں نہ وہ مجھ کو خود سے جدا کرے مجھے آئینے میں ملا کرے مرے روبرو وہ رہا کرے مری زندگی میں خدا کرے نہ کبھی وہ مجھ سے لڑا کرے نہ ہوں مجھ کو اس سے شکایتیں نہ کبھی وہ مجھ سے...
  5. توصیف یوسف مغل

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    جی آپ بھی اپنی رائے سے نوازیں
  6. توصیف یوسف مغل

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    بہت شکریہ وارث صاحب
  7. توصیف یوسف مغل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلامُ علیکم! بہت ہی عمدہ کام لیکن میں خود فارسی سیکھنا چاہتا ہوں ایم اے اُردو کیا ہوا ہے براہ کرم مجھے کسی اچھی کتاب یا پھر کوئی اچھا لنک بھیج دیں تاکہ میں آسانی سے سیکھ سکوں۔۔۔۔۔
  8. توصیف یوسف مغل

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    ہدایت اور رہنمائی میں فرق کیا ہے؟ یہ تیسری کلاس کو پڑھانے والی ایک ٹیچر نے پوچھا تھا میں نے اس وقت تو کہہ دیا کہ یہ ایک دوسرے کے مترادف ہیں لیکن خود مطمئین نہیں تھا
  9. توصیف یوسف مغل

    تین اشعار، کے لیے اصلاح

    بہت شکریہ استادِ محترم اتنا بھی اگر شعر بن جاتا ہے تو یہ آپ ہی کی بدولت ورنہ پہلے تو عروض کے بارے میں علم ہی نہیں تھا اس محفل فورم پر ہی علم عروض کے بارے میں علم ہوا، بہرحال آپ مزید شعر میں پختگی اور عمدگی کے لیے کیا کرنا ہو گا براہ کرم اپنے مفید مشوروں سے نوازیں
  10. توصیف یوسف مغل

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    میں نے ان کتابوں کا مطالعہ کیا لیکن کہیں سے بھی ان کے متعلق کہانیاں نہیں ملی
  11. توصیف یوسف مغل

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    بھائی جان آپ بھی ٹھیک ہیں لیکن میرے والا غلط نہیں آپ نے پڑھا نہیں ہو گا کبھی
  12. توصیف یوسف مغل

    تین اشعار، کے لیے اصلاح

    دوستو سے گزارش ہے کہ ان تین اشعار پر اپنی شاعرانہ نظر ماریں...... محبت روگ ایسا ہے یہ جس دل کو بھی لگ جائے یقیں مانیں کسی بھی کام کا رہتا نہیں وہ دل آبلئہ دل مرا پھٹ ہی نہ جائے دوستو اس لیے تو یار کی محفل میں جاتے ہی نہیں محبت کر تو لی تم نے مگر یہ کیسے بتلاؤں دلِ نادان اب تیری یہ الجھن...
  13. توصیف یوسف مغل

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    محمد اسامہ سَرسَری
Top