نتائج تلاش

  1. توصیف یوسف مغل

    قواعد اردو کی ضرورت (اردو گرامر)

    ہمیں بھی درکار ہے ٹیگ کر دیجئے گا
  2. توصیف یوسف مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    میرے خیال میں تو محفل پر دھماکے کم اور دھاگے زیادہ ہوتے ہیں
  3. توصیف یوسف مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    اچھا مجھے آج علم ہوا کہ میں محفلیں میں سے ہوں
  4. توصیف یوسف مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ تو محفلیں ہی بتا سکتے ہیں
  5. توصیف یوسف مغل

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ شیر کو گھاس سے الرجی ہوتی ہے الو کو الو کس نے کہا
  6. توصیف یوسف مغل

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    اوریجنل فرم ویئر اور odin یہ دونوں سافٹویئر ہیں۔۔۔۔؟ ابتدائی مراحل ہیں بالکل نہیں پتا لیکن خود اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں آپ کی مدد درکار ہے
  7. توصیف یوسف مغل

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    اور یہ کیسے کرنا ہے اگر تھوڑی سی وضاحت کر دیں اور تو مشکور و ممنون ہوں گا
  8. توصیف یوسف مغل

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    [QUO TE="حمیرا عدنان, post: 1741817, member: 12535"]اوریجنل فرم ویئر ڈاؤنلوڈ کریں 5.0 یا جو بھی کرنا ہے پھر odin کے ساتھ اپڈیٹ کریں:) اس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی کیا اور ہاں مجھے پلیز وہ لنک سینڈ کر دیں جہاں سے یہ آسانی سے ڈونلوڈ کر سکوں
  9. توصیف یوسف مغل

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    دوستو میرے پاس سیمسنگ گیلکسی موبائل فون ہے جس کا ورژن42 ہے جبکہ میں اپ دیٹ کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں
  10. توصیف یوسف مغل

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    ہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
  11. توصیف یوسف مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    میں بہت عرصے سے ہوں محفل پر لیکن کم کم ہی نظر آتا ہوں
  12. توصیف یوسف مغل

    ابن انشا علاج سے پرہیز بہتر ہے -

    اففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
  13. توصیف یوسف مغل

    غلطیاں

    اچھا کب آ چلیں میں ہلپ کیے دیتا ہوں اس سلسلے میں
  14. توصیف یوسف مغل

    غلطیاں

    اچھا کب آئے گی کتاب
  15. توصیف یوسف مغل

    غلطیاں

    مجھ سے تو ایسی کوئی غلطی سرزد نہیں ہوتی
  16. توصیف یوسف مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
  17. توصیف یوسف مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    موبائل فون میں اردو الفاظ کے ننقطےاوپر نیچے ہوتے ہیں یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا موبائل فون سیم سنگ ایس ٹو ہے
Top