نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید مر ہی جائے طوطا ۔۔سر کے بنا کیسے زندہ رہ سکتا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ سر کی بجائے صرف چونچ کاٹ دیں اس کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا رام
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آ جائیے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں۔۔۔اڑائیں گے اب اس لڑی کو
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا 3000 صفحات؟ سیدھی لڑی کا والی وارث کون ہے پھر؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپا کیوں نہیں بتا رہی ہیں کچھ
  8. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

    واہ زبردست آپا اب تو عاطف بھیا گھڑی کی ٹک ٹک پہ آنکھیں اور گھڑی کی سوئیوں پہ کان لگائے اسے ہی دیکھتے رہیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے آپا اگلا ٹارگٹ ہے کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں تو دیکھتے ہی دیکھتے یہ دور بھی مکمل ہوا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی دعا ہماری بھی ثمرین کے لیے۔۔۔۔ اچھی سی ساس ملیں انھیں۔۔ جو کھل کر سانس لینے دیں۔ " جیو اور جینے دو" جن کا اصول ہو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا ہوا۔۔۔ ابھی دسترخوان بچھواتے ہیں ثمرین سے کہہ کر۔ ثمرین ثمرین ن ثمرین ن ن ن ن لگتا ہے سو گئیں ثمرین۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

    ایویں ہی۔۔۔۔ بنا چائے کا ذائقہ جانے ۔ کیسے ہو سکتا ہے۔ ایسا نہ ہو کل کو ذمہ داری چائے بنانے کی میکوں اٹھانی پڑے۔ نہ بھیا بہ۔ اپنے ہی دو کپ مشکل سے بنا پاتی ہوں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ ذرا احمد بھیا کے لیے ادرک والی چائے لائیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی کب سے ہو گیا۔ اب تو پولیس بھاگتے بھاگتے چور سے بھی آگے نکل گئی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

    بہت خوبصورت ہیں آپا۔ لیکن خالی ہیں۔ کوئی چائے بنانے والا \ والی کا پتہ بھی بتا دیتیں ساتھ میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران مت ہوں۔اس نے تو چلتے رہنا ہے۔
Top