نتائج تلاش

  1. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میری طرف رات کے ایک بج کر یعنی کہ پونے دو ہورہے ہیں ناں ۔۔ صبح مہمانوں نے آنا ہے تو اسلئے دو تو اسوقت بنا رہی ہوں باقی کا کل بنا پکا لوں گی ۔ ۔ آپ نے کیا سمجھا آپی پاگل ہے کیا ستی سویرے منہ اندھیرے ہانڈی روٹی پکانے بیٹھیں ہوئیں ہیں :lol::lol::lol:
  2. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید :praying:۔
  3. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اللہ کرے دل نہ لگے ۔ ۔۔ :headphone:
  4. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کرسکتے ہو ناں آپ تو بہت پراُنے ہو چھوٹے بھیا ۔۔ :happy: ضرور کرو ۔۔ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے :battingeyelashes:
  5. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہاں بات کرنے کوئی نہیں آتا یہ تھریڈ میں نے اپنی پسند کے لئے وقف کررکھا ہے مگر کوئی بھی آ جا سکتا ہے نو پرابلم ۔۔۔ :happy:
  6. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    لیجئے فرزانہ تو کراچی پہنچ کر شاپنگ ۔۔ شاپنگ ۔۔ اور شاپنگ میں بزی ہوچکیں ہیں :battingeyelashes: اور اب میرا انتظار گنِ رہی ہیں ۔۔
  7. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    تھک کے چورُ چورُ ہوں مگر سو نہیں سکتی کہ کچن میں اسوقت دو، دو ہانڈیاں سالن بنا پکا رہی ہوں :skull:
  8. ت

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    آپ کھلا دیجئیے ناں ۔۔ یہ ریمانڈر کے لئے کل رات بارہ تک تھریڈ اوپر ہی رہنے دیجئے گا مجھے کیک لانا یاد رہے ،، بھول نا جاؤں کہیں
  9. ت

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    تب تک مجھے دیکھئیے میں لوٹ کر آتی ہوں جلدی ہی :battingeyelashes: کیک شیک لے آؤں ۔ ۔ :party:
  10. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying::praying:
  11. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    فہیم اللہ جانے کدھر کہاں رہ گیا ہے ۔۔ بہت دنوں سے نظر نہیں آیا :confused:
  12. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    :chatterbox: کیوں مغل بھیا آپ کاہے ڈرنے لگے ہیں ،،کیا میری آواز بہت بریُ ہے یا پھر آپکو ڈر لگنے لگا ہے :battingeyelashes: ؟
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    آپ سٹار پلس ڈرامے کی ہئیرونز کے جیسے رات کو ہی تیار ہوکر سوجایا کریں ناں :battingeyelashes: نا صبح اٹھکر تیاری کرنا پڑے ، سٹار پلس کے ڈراموں میں بھی سب بن ٹھن کے بستر پے جا پڑتے ہیں صبح ہوتی ہے تو ساڑھی ، میں فلُ میک اپ ، جیولری کے ساتھ بستر سے برآمد ہوتیں ہیں :chatterbox:
  14. ت

    اک کنارا ہم نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

    واؤؤ۔۔ زبردست خرم،، آپ واقعی میں بہت خوب شاعری لکھتے ہو ،، مجھے پسند آئی :battingeyelashes:
  15. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  16. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    کیا بات کررہے ہیں آپ ابن بھائی ۔۔میرے ساتھ تو فرزانہ جارہی ہیں :battingeyelashes:
  17. ت

    بچوں کو سلانا

    :( مجھے تو حسرت ہی رہی ہے بھئی تمام عمر۔۔ کبھی ہمارے بچوں کے ابا بھی انکو ایسے ہی سلاتے ۔۔ مگر ہائے رے بدقسمتی پیدا کرکے بھی سارے کام انکے خود ہی انجام دئیے۔ :battingeyelashes: بڑی حیرت ہوتی ہے جب ایسے باپ دیکھتی ہوں یا سنتی ہوں ۔۔ ۔
Top