نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    مگر 13 کا ہندسہ تو منحوس ہوتا ہے :)
  2. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    جی ہاں چائے میں دودھ کی ملاوٹ تھی :)
  3. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    شکریہ انکل جی۔ مٹھائی ادھار رہی :)
  4. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    تشکر کس خوشی میں؟ :)
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    شکریہ کہ آپ سب نے مجھے ساڑھے سات سال مجھے برداشت کیا اور 13000 ہزار بک بک کو سراہا شکریہ قیصرانی ہم اور آپ نے ایک کو تاریخ 19 اپریل 2006 کو محفل جوائن کی تھی۔ آپ مجھ سے زیادہ وفادار نکلے میں تو بیچ بیچ میں غائب رہی
  6. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    چائے اور تندوری روٹی
  7. جیہ

    مراسلہ میٹر

    نہیں
  8. جیہ

    مراسلہ میٹر

    میرا 13 ہزار 13واں مراسلہ 19 دسمبر 2013
  9. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    مینگنیوں کا کیا کرتی پھر؟
  10. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    بالکل نہیں۔ یہ اٹل ہے
  11. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    درست۔۔ اچھا ہے۔۔ ویسے کچھ اپنی ڈھلتی عمر کا بھی خیال کریں۔ اور سدھر جائیں :)
  12. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    نو سو چوہے کھا کے۔۔۔۔۔ سدھر گئے تو کیا کیا
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    لو کل لو گل
  14. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    گڈ بہن آئی ہیں آپ کے ہاں؟ لگتا ہے آپ کی کرتوتوں پر نظر رکھنے کے لئے آئی ہیں :)
  15. جیہ

    اپنی اپنی گاڑی

    سوری انکل جی :( :(
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی کتنی پتریاں ہیں ؟؟؟؟؟
  17. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    اچھا؟؟؟ یہاں سردی ہے بہت۔ بجلی گیس غائب ۔ اس وقت لحاف میں لپٹی دودھ والے کا انتظار کر رہی ہوں۔ اس کے بعد دو گھنٹے نیند لوں گی
  18. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    لگتا ہے آپ موبائل پر ہیں :)
Top