نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سو شاعر بھی کوئی دعائیں دے سکتا ہے بھلا!!؟ تسلیمات! ہم سے کیا پوچھنا!
  2. مہدی نقوی حجاز

    دھند

    پچھلے برس ہم انہیں دنوں لاہور اور دھند دونوں سے ملنے کے یکجا ناتجربہ کار ہوئے تھے! :) دھند بھی کیا دھند ہے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا را کوئی ہمیں سچ سچ بتا دے کہ مشاعرے ہو کہاں رہا ہے!!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    نہ پینے کی توبہ، جوابدہ رہیں گی آپ اپنے پھپھڑوں کا درست استعمال نہ کرنے پر!!

    نہ پینے کی توبہ، جوابدہ رہیں گی آپ اپنے پھپھڑوں کا درست استعمال نہ کرنے پر!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو دنگ ہوں کہ سمجھ کچھ نہیں آیا!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہم کی بات ہے کہ پیشاور کی کہانی مارکٹ نے محفل تک راہ نکال لی ہے!!!
  7. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر

    آئندہ شعر میں اس شرط کا خیال رہے گا! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو یہ شعر دماغ میں گونج کر رہ گیا کہ خشک سیروں تن شاعر میں لہو ہوتا ہے تب کہیں آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت! اور آپ کہتی ہیں مشکل نہیں!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلم اٹھا کر ایک نیا مسودہ تیار کرنا ہے راتوں رات!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب آج سو بھی نہ سکے شاید!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف تو سلامت ہیں نا ہمارے گھر کے کم از کم، بھوک کی سل ٹوٹ گئی تو کیا!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر

    اور ہم بھی ابھی ابھی متاثر ہوئے ہیں، ہمارا حالیہ کیفیت نامہ جو کہ ہمارا ہی شعر ہے، سمائلی کے بغیر نا مکمل سا ہے! :) اور اس نے اجازت نہ دی کہ میں اسمائلی ڈال سکوں!! :(
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور پھر ہماری ذہنی بہم ریختگی اس کا باعث بنی ہوگی کہ ہم یہ سمجھیں آپ شرمندہ کر رہی ہیں۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرمندہ کرنے کا کوئی تو موقع ہاتھ سے جانے دیا کریں؟! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرمندہ نہ کیجیے محترمہ، ہمارے آمد کو نصیب کے سر منڈھ دینا آپ کی پرانی عادات میں شامل ہے، ہے کون یہ موئی نصیبن!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ایسے مواقع پر نہ چاہتے ہوئے بھی خدا کو یاد کرنا پڑتا ہے!!!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    @نایاب صاحب، جس کے سامنے باوفا ٹھہرنا ہے، اسے اسی دلیل کی ضرورت ہے! :) :)

    @نایاب صاحب، جس کے سامنے باوفا ٹھہرنا ہے، اسے اسی دلیل کی ضرورت ہے! :) :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیجیے پھر!
  19. مہدی نقوی حجاز

    جناب کبھی کبھی ایسا شعر بھی کہنا چاہیے، کلام کا حسن بڑھتا ہے! :) سردی تو کراچی میں کوئی خاص نہیں!

    جناب کبھی کبھی ایسا شعر بھی کہنا چاہیے، کلام کا حسن بڑھتا ہے! :) سردی تو کراچی میں کوئی خاص نہیں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جسے آنے کا کہا گیا ہے کیا وہ ثمرین ہے؟!
Top