نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    ویسے تو تخلیق کار اللہ تعالیٰ بذاتَ خود ہے مگر یہ آم ایجاد ہے ایک عظیم نامی شخص کی ماشاءاللہ ابھی بھی وہ حیات ہے، اور سرائیکی بیلٹ کی روایات کے مطابق عظیم سے عظیموں کر دیا گیا اس کا نام چونکہ اسی کی ایجاد ہے اس لیے اسی کے نام سے مشہور ہوا ہے اور ابھی اس آم کو منظر عام پر آئے صرف چند سال ہوئے ہیں
  2. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    یعنی کہ آپ کو لواحقینِ غالب کی فہرست میں سہواً درج نہ کرنا درست تھا کل کے خریدے آم اور ابھی بچے ہوئے ہیں؟ قبلہ غالب آگ بگولہ ہو رہے ہیں، اور کہہ رہے ہیں کہ نا ہنجار بھتیجے سے کہو کہ روزِ محشر مجھے چونچ نہ دکھائے
  3. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    گدا سمجھ کے وہ چپ تھا میری جو شامت آئی استاد کا کہا برحق لیکن آپ یہ بتائیں کہ ہماری طرف سے تو الحمد اللہ مطلع صاف ہے مگر آپ کو یہ "دشمنی" کا خیال کیسے آیا؟ کہیں چور کی داڑھی میں تنکا والی بات تو نہیں؟ آپ مانیں یا نہ مانیں مگر آپ کو ماننا ہی پڑے گا، کیونکہ مذکورہ بالا فہرست میں ابھی مغزل...
  4. چھوٹاغالبؔ

    السلام علیکم سر جی کافی دن سے آپ کی کوئی تازہ تحریر پڑھنے کو نہیں ملی سب خیریت تو ہے ناں؟ اللہ...

    السلام علیکم سر جی کافی دن سے آپ کی کوئی تازہ تحریر پڑھنے کو نہیں ملی سب خیریت تو ہے ناں؟ اللہ آپ کو سلامت رکھے
  5. چھوٹاغالبؔ

    چل بھلیا اوتھے چلیے

    چل بھلیا اوتھے چلیے
  6. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    یہ تاب یہ مجال یہ طاقت نہیں مجھے ایسا آساں نہیں لہو رونا ابھی میں لکھ رہا تھا کہ لائٹ جانے کے ڈر سے سوچا پہلے کپڑے استری کر لوں آپ سمیت ابھی کچھ نام رہتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی دیکھا دیکھی وہ بھی دشمنی کو سبب سمجھ لیں چل بھلیا اوتھے چلیے:-(
  7. چھوٹاغالبؔ

    غزل

    کچھ تو پڑھئیے کہ لوگ کہتے ہیں آج (چھوٹا) غالبؔ غزل سرا نہ ہوا غالبؔ
  8. چھوٹاغالبؔ

    میری تو دعائیں ہمیشہ سے آپ کے ساتھ ہیں پیارے

    میری تو دعائیں ہمیشہ سے آپ کے ساتھ ہیں پیارے
  9. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    قبلہ استادِ اعظم فرماتے تھے مجھ سے پوچھو تمہیں خبر کیا ہے آم کے آگے نیشکر کیا ہے استاد آپ تو جنت میں آموں کی واٹ لگا رہے ہیں اور ہم یہاں "لنگڑے لولے" آموں پر گزارہ کر کے آپ کی روح کو ایصالِ ثواب کر رہے ہیں:angel:
  10. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    یہ ہے اُچ شریف کا شاہکار سرخ آم اسے مقامی طور پر "عظیموں دا امب" کہا جاتا ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دسمبر جنوری میں پکتا ہے، اور مزید خاص بات یہ ہے کہ یہ درخت سے اترنے کے بعد چاہے ایک سال بھی رکھ دیں خراب نہیں ہوگا
  11. چھوٹاغالبؔ

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    الف عین محمد وارث مغزل اینڈ کمپنی شمشاد نازک مزاج زحال مرزا یوسف ثانی نایاب سیدہ شگفتہ برگ حنا مہ جبین مقدس محمد بلال اعظم ذوالقرنین شہزاد احمد حسیب نذیر گل تازہ تازہ آم حاضرِ خدمت ہیں، جو کہ میٹھے بھی ہیں اور بہت بھی ہیں روح غالب ؔ کو خوش کرنے کیلئے سوچا لواحقین غالبؔ کو بھی شامل کیا جائے...
  12. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    مقبرہ نوریاؒ (اندرنی منظر)
Top