نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    کس سے؟

    کس سے؟
  2. چھوٹاغالبؔ

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    مومنہ اور میں کنگفو پانڈا 2 دیکھ رہے تھے بنٹی نے دیکھا تو منہ بنا کے بولی "آپ یہ بچوں مالے کالٹون دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ہمارے پاپا تو خبریں دیکھتے ہیں، اور فلمیں دیکھتے ہیں"
  3. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    اوں ہوں حدِ ادب
  4. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    رہے گا بابا رہے گا ایک جناب یوسف ثانی اور ایک آپ (تیسرا شاید میں خود ہوں) جنہوں نے میری تحریر کی "روانی " محسوس کی اور سراہی بھی اللہ آپ کو سلامت رکھے تاکہ آپ مجھے پڑھتے رہیں اور سراہتے رہیں
  5. چھوٹاغالبؔ

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    ایک بار جب یہ ہمارے گھر آئی ہوئی تھی اور میرے کمرے میں دندنا رہی تھی، (ہلا گلا کرنا اس کا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے) میں نے اسے بھگانے کی خاطر بہانہ بنایا :۔ "بنٹی آپ باہر جاؤ، میں نے کپڑے بدلنے ہیں۔ آپ پھر آ جانا" آپ نے برجستہ فرمایا:۔ "ای مالے تپلے نئیں ہیں ، ای مالا توئی شاپل پہنا ہوا ہے؟" اور...
  6. چھوٹاغالبؔ

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    ان سے اگر پوچھا جائے کہ آپ کا نام کیا ہے؟ تو جواب ہوگا پوٹے ماموں (چھوٹے ماموں) بتی تاتا (بنٹی کاکا) اور بِلے ماموں (بڑے ماموں) ڈائن تہتے ہیں
  7. چھوٹاغالبؔ

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    یہ ہیں محترمہ رُحمہ زینب ویسے تو یہ میری بھانجی بنتی ہیں ، مگر ان کے مجھ سے روا رکھے جانے والے سلوک سے میں ان کا بھانجا لگتا ہوں محترمہ ابھی چار سال کی ہیں مگر یہ اپنے علاوہ سب کو "بچوں" سمجھتی ہیں ابھی پلے گروپ کی طالبہ ہیں اور سارے زمانے کو جاہل اور گنوار کہتی ہیں (ڈنکے کی چوٹ پہ) ان کا...
  8. چھوٹاغالبؔ

    پہلے میری تحریریں پڑھ لو لگے ہاتھوں پریشانی بھی مک جائے گی ، اور تازہ دم بھی ہو جاؤ گے

    پہلے میری تحریریں پڑھ لو لگے ہاتھوں پریشانی بھی مک جائے گی ، اور تازہ دم بھی ہو جاؤ گے
  9. چھوٹاغالبؔ

    مذکورہ بالا کو

    مذکورہ بالا کو
  10. چھوٹاغالبؔ

    دفع کرو سرکار

    دفع کرو سرکار
  11. چھوٹاغالبؔ

    اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا

    میری پیاری آپی جان یعنی کہ ہر ہائی نیس محترمہ جنابہ عالیہ "مرزا غالب کی غزل" سے صحت یابی کا دلی ہنوز دور است اہلِ خانہ کو تو جو پریشانی ہو گی ، اس کے علاوہ یہاں بھی محفل سونی ہے ، اور ان کی ناسازی طبع پریشان کن ہے (کم از کم میرے لیے تو ہے) بقول مغزل بھائی:۔ ان کا علاج معالجہ اور ٹیسٹ وغیرہ تو...
  12. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    ایک بار دوستوں کے ساتھ کچھ فلمی گپ شپ چل رہی تھی کہ ایک صاحب بولے آپ کا فلمی ٹیسٹ اتنا اچھا ہے تو مجھے بھی کوئی اچھی سی فلم بتائیں (فلم "دی ممی " تب نئی نئی ریلیز ہوئی تھی) تو میں نے دی ممی دیکھنے کا مشورہ دیا اور ساتھ ہی کافی تعریف بھی کر دی دو دن بعد جب ان سے ٹاکرا ہوا تو وہ تو مجھے دیکھتے ہی...
  13. چھوٹاغالبؔ

    تنہا یہ من ہے ، کوئی خالی پن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو پُر یہ خلا

    تنہا یہ من ہے ، کوئی خالی پن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو پُر یہ خلا
Top