نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    ماہر ِجمالیات ہونا "ہدفِ جمالیان" ہونے سے ہزار درجہ بہتر ہے نین بھائی :) نوٹ : یہ جمالی کی جمع الجمع نہیں ہے، بلکہ جمال والوں کے لیے ایک خود ساختہ ترکیب ہے :)
  2. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے نزدیک تو خود ہستی ہونا بھی طے نہیں ہے۔ خواہش کا سیلاب، ہمہ دم جو چڑھتا ہی چڑھتا ہے ۔۔۔۔۔۔سب کچھ پا کر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے آگے ۔۔۔۔۔۔۔اس سے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار کس کا ہے آخر ؟
  3. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    سرِ دست تو آپ میسر ہیں ان میں سے، اسی لیے زحمت دی ہے حضور! :)
  4. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    وجہِ غزل کو مشقت پہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟ علمائے جمالیات سے ایک سوال :)
  5. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    عمدہ خیال ہے خلیل بھائی :) اپنے پاس تو جو تھا، وہی پیش کر دیا :)
  6. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    شکریہ نین :) مجھے لگا آپ نے کہا ہے، کسی دن چیمہ صاحب نے غزلیں گانا شروع کر دینی ہیں اور کہنا ہے ابھی ابھی ہی شروع کی ہیں :)
  7. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    طبعِ آزاد پہ قیدِ عروض بھاری ہے محترمی و مکرمی اعجاز عبید صاحب! میں خود کو اس کام کے لیے موزوں نہیں پاتا شاید۔ اس کام کے لیے فطری صلاحیت مطلوب ہے سب سے پہلے ، وہ مجھے مفقود نظر آتی ہے۔ :) ایسے ہی کچے پکے خیالات کبھی کبھار سامنے آ جاتے ہیں، سو انہیں لکھ لیتا ہوں۔ آپ نے فرمایا "ایسا مشکل تو نہیں"...
  8. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    شکرگزار ہوں احمد بھائی ۔
  9. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ جس کا نام ہے کوئی، نہ جس کی شکل ہے کوئی اک ایسی شے کا کیوں ہمیں ازل سے انتظار ہے احمد جاوید
  10. فلک شیر

    نیرنگ خیال بالکل نین! شاہکار کہا جا سکتا ہے اسے ۔

    نیرنگ خیال بالکل نین! شاہکار کہا جا سکتا ہے اسے ۔
  11. فلک شیر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت اچھے حسان جیتے رہیے۔
  12. فلک شیر

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    ---------کونپل------- شگوفوں کے موسم میں پھوٹ رہی ہے پھر سے خودکشی کی کونپل بھی ---------------- ----------شور---------- آپ کے چہار طرف جو شور ہے بندہ پرور! وہ میں نہیں......کوئی اور ہے ----------------- فلک شیر
  13. فلک شیر

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    یاد تارِ نفس پہ چڑیا ہے وحشتوں کا شمار دھڑکن ہے بہت عمدہ احمد بھائی
  14. فلک شیر

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    اس سلسلہ میں "ماہرین عروض" ہی کچھ کہہ سکتے ہیں انیس بھائی :)
  15. فلک شیر

    مجھے جینے دے........................

    حوصلہ افزائی کے لیے شکرگزار ہوں نین بھائی۔
  16. فلک شیر

    مجھے جینے دے........................

    شکریہ سر۔۔ حکم کے موافق ترمیم کر دی گئی ہے، جزاک اللہ ۔
  17. فلک شیر

    مجھے جینے دے........................

    بہت شکریہ زبیر بھائی۔
  18. فلک شیر

    حضور چھوڑیے ہمیں ہزار اور روگ ہیں حضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں

    حضور چھوڑیے ہمیں ہزار اور روگ ہیں حضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں
Top