تم نے تو سچائی کو مترادف سمجھا لاٹھی کا
عین ترازو جان لیا ہے تم نے تیر کمانوں کا|
لا جواب۔۔۔۔
امید کا دیا بھی روشن کر دیا آخر میں۔۔۔۔
ظلم و ستم کی خونی شب کا منظر بجھنے والا ہے
اک عنوان فراہم ہو گا عبرت کے افسانوں کو
باطل کا بے ہنگم غوغا کوئی دم کا مہماں ہے
کوئی شور دبا نہیں سکتا مست الست...