نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    پہلے مڈ ٹرم نے کافی مصروف رکھا آج کل سیشنل چل رہے ہیں فروری کے پہلے ہفتے سے فائنل امتحانات ہو رہے ہیں سو-------:) پھر ہاسٹل میں خال خال ہی کمپیوٹر لیب کی طرف آنے کا موقع ملتا ہے :)
  2. غدیر زھرا

    مبارکباد نین بھائی دس ہزاری

    خیال بھیا آپ تو بہت فاسٹ جا رہے ہیں :) ڈھیروں مبارکباد :)
  3. غدیر زھرا

    مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

    عائشہ بہنا ڈھیر ساری مبارکباد :) ایسے ہی "کم" بولتی رہیں :) :) :)
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    میں الحمدللہ ٹھیک ہوں بھیا :) آپ کیسے ہیں ؟ :) کیسی جا رہی ہے لائف ؟ :)
  5. غدیر زھرا

    مبارکباد سعود بھائی کو سالگرہ مبارک

    ٹھوڑی سی دیر ہوگئی :) سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں :) یونہی ہنستے مسکراتے رہیں :) :) :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سعود سر عائشہ عزیز بہنا عمر سیف لالہ شمشاد چاچو :) کیسے ہیں آپ سب ؟ :)
  7. غدیر زھرا

    چل رہن دے ------------

    چل رہن دے ------------
  8. غدیر زھرا

    پنجابی ٹپے

    ڈبیاں گائِیں ماہیا! ڈیگر ویلا اے پڑھدا قضائِیں ماہیا!
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ٹھیک ہوں :)
  10. غدیر زھرا

    پنجابی ٹپے

    بُوٹا پکیا امبیاں دا ٹُر گیا ماہی لام تے بَھیڑا راج فرنگیاں دا
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں بہنا ؟ :)
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) الحمدللہ میں خیریت سے ہوں :) آپ کیسے ہیں ؟ :)
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  14. غدیر زھرا

    بابا نجمی اَگ وی ہمتوں بُہتی دِتّی، فیر وی بھانڈے پِلّے رئے

    واہ کی کہنے---- بہت زبردست کلام ونڈن لئی شکریہ چاچو :)
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ناں---بنائی تو تھیں لیکن ہم اتنی دور بیٹھے تھے وہاں سے پکس ٹھیک نہیں آ رہی تھیں---کچھ لائٹنگ اتنی عجیب کی ہوئی تھی شام بھی تھی---ریکارڈنگ بھی کی لیکن اس میں بھی اسٹوڈنٹس کی گفتگو زیادہ ہے اور ان کی کم :)
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آج یونی میں ایک تقریب تھی علامہ اقبال کے حوالے سے اس کے مہمانِ خصوصی تھے وہ :) بہت دن سے تیاریاں ہو رہی تھیں ان کی آمد کی---پھر تقریباً 4 بجے ان کی آمد ہوئی اور ہم سب نے بھی شرکت کی تقریب میں :) آخر میں انہوں نے طلباء وطالبات سے خطاب بھی کیا :)
Top