نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پیڑسن آوٹ انگینڈ 5۔7اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز
  2. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انگینڈ5اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 44 رنز
  3. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پیڑسن کے آتے ہی دو گیندوں پر مسلسل دو چوکے۔۔۔۔
  4. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انگینڈ کی پہلی وکٹ گئی۔ 8 رنز پر 1 کھلاڑی آوٹ
  5. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انگینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ کواٹر فائنل کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ فتح کی صورت میں دونوں میں سے کوئی بھی ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لئے گی۔
  6. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سب دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد۔۔۔
  7. قمراحمد

    قومی اسمبلی میں24کھرب،82ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

    دفاعی بجٹ میں46 ازب روپے اضافہ343ارب رروپے مختص اسلام آباد :روزنامہ جنگ (ٹی وی رپورٹ) حکومت نے دفاعی بجٹ میں 46 ارب روپے اضافہ کرنے کی تجویز ایوان میں پیش کر دی ہے حنا ربانی وزیر مملکت اقتصادی امور نے تقریر میں بتایا کہ اگلے مالی سال میں دفاعی شعبہ کیلئے 342 ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز...
  8. قمراحمد

    قومی اسمبلی میں24کھرب،82ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں15 فیصد اضافہ، بینکاری و انشورنس خدمات، سگریٹ،ایس ایم ایس مہنگے اسلام آباد(نمائندگان جنگ، ٹی وی رپورٹ ،ایجنسیاں) حکومت نے فنانس بل 2009-10ء میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ٹیکسوں میں ردوبدل تجویز کیا گیا...
  9. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    سب دوستوں کو میری طرف سے بھی پاکستان کی نیوزی لینڈ پر فتح بہت بہت مبارک ہو۔ آج تو دل خوش کر دیا سب کھلاڑیوں نے۔ بہت ہی اعلی پرفارمنس تھی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مکمل آوٹ کلاس کردیا۔ عمر گُل کا تو جواب نہیں۔۔۔ اللہ تعالی ہماری پاکستانی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے باقی میچوں میں بھی اِسی طرح سے عمدہ کھیل...
  10. قمراحمد

    لقمان شو

    وقت آنے پر یہ سب اپنی اصلیت ظاہر کردیتے ہیں۔ اِس دنیا میں آج کل آپ کو ہر دوسرا انسان موقع پرست ہی ملے گا۔صحافی اور کالم نگار کوئی انوکھی مخلوق نہیں۔۔۔
  11. قمراحمد

    لقمان شو

    اِن سب صحافیوں اور کالم نگاروں کا ایک نیوز گروپ سے دوسرے گروپ میں یا ایک ٹی وی چینل سے دوسرے چینل پر آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود ، اور کئی دوسرے کالم نگار یہی کام ماضی میں کر چکے ہیں۔
  12. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آج کالی آندھی بھی، بھارت کا کام تمام کرتی نظر آرہی ہے ۔ بھارت کے 3 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں 30 رنز پر
  13. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان اِس بار سیمی فائنل ہی کھیل لے تو بڑی بات ہوگی۔ اتنا چھوٹا ٹارگٹ حاصل نہیں کر سکے۔یہی ٹارگٹ اگر جنوبی افریقہ کو ملا ہوتا تو اُنھوں نے 18 اوور میں پورا کر لینا تھا۔ کپتان یونس خان کے علاوہ کسی ایک بیسٹمین نے بھی میچ جیتنے کے لیے بیٹنگ نہیں کی۔ آج تو مصباح الحق نے بھی ثابت کردیا کے اُس کی...
  14. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بہت اچھی خبر ہے۔ شکر ہے عبدالرزاق کی واپسی ہوئی۔رزاق یاسر عرفات سے 200 % اچھا آل راؤنڈر ہے۔ جس کو انگینڈ میں کھیلنے کافی تجربہ بھی ہے۔ کاش پی سی بی عمران نذیر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیتا۔ تو پھر ہماری ٹیم کا 20/20 ورلڈکپ فائینل کھیلنا پکا تھا۔
  15. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان کی فیلڈنگ آج بھی خراب تھی۔ 2 کیچ چھوڑے اور ایک رن آوٹ بھی نہیں کرسکے۔ بہتری کی ابھی بھی بہت ضرورت ہے۔
  16. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل :- مین آف دی میچ
  17. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اور پاکستان جیت گیا۔ پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
  18. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ 17 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز
  19. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ کی نویں وکٹ بھی گر گئی- سعید اجمل کی تیسری وکٹ
Top