نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ 16 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہالینڈ کو 176 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے
  2. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ 15 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز
  3. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آفریدی کی چوتھی وکٹ۔زبردست باولنگ
  4. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ کا ایک اور کھلاڑی آوٹ ہالینڈ 13 اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز
  5. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آفریدی کی ایک اوور میں 2 وکٹیں۔ ہالینڈ 12 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز
  6. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انشاءاللہ آج پاکستان سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے ہی والا ہے۔
  7. قمراحمد

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    پاکستان کا سپر ایٹ میں جانا بھی مشکل ہو گیا بی بی سی اردو آئی سی سی ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں پاکستان میزبان انگلینڈ سے اڑتالیس رن سے ہار گیا جس کے بعد اس کا سپر ایٹ مرحلے میں جانا بھی کافی مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان اگلا میچ اب منگل کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا اور اس میچ میں...
  8. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یہ پی سی بی کرکٹ بورڈ ایک دم فارغ ہے۔۔۔۔ اِن کی گھٹیا پالیسی کی وجہ سے پاکستان ورلڈکپ 2011 کی میزبانی سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ یہ لوگ کرکٹ کے پیسے پر عیاشی کرتے رہتے ہیں۔ اعجاز بٹ تو صرف آصف زرداری سے اچھے تعلقات کی وجہ سے بورڈ کا سربراہ بنا ہوا ہے۔ پاکستانی کرکٹ میں ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے ذاتی...
  9. قمراحمد

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    کل آسڑیلیا اور سری لنکا کا بہت اہم میچ ہے۔ جس میں آسڑیلیا کی قسمت کا فیصلہ ہو جائے گا۔ کیونکہ آسڑیلیا کو بھی اُسی صورتحال کا سامنا ہے جس کا انگلینڈ کو آج پاکستان سے میچ میں تھا۔ یعنی آسڑیلیا کو ہر صورت میں کل کا میچ جیتنا ہوگا۔ ورنہ وہ ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو جائے گا۔
  10. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان کی ٹیم 2 ورم اپ اور آج کے میچ میں کسی پلان کے ساتھ نہیں کھیلی۔ میرے نزدیک پاکستان کے آج کے میچ میں ہارنے کی وجوہات میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے بجائے انگینڈ کو کھیلنے کی دعوت دینا جب کے انگینڈ کی ٹیم ہالینڈ سے ہارنے کی وجہ سے پہلے ہی پریشر میں تھی، وہ پریشر یونس خان کے دفاعی...
  11. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آج کل پاکستانی ٹیم 50 اوور کا میچ 20 اوور کا سمجھ کر اور 20 اوور کا میچ 50 اوور کا سمجھ کر کھیل رہی ہے۔ اِس ٹیم میں جان ہی نہیں ہے۔یونس خان نے آسڑیلیا سے ہونے والی گذشتہ سیریز میں یہ بیان دیتا تھا کے ہم آسڑیلیا سے سیکھنے کے لیے میچ کھیل رہے ہیں۔ اور اب 20/20 ورلڈکپ میں یہ بیان دیا ہے کے اگر ہم...
  12. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    20/20 کی ٹیم میں یونس خان اور سلمان بٹ کی جگہہ ہی نہیں بنتی۔ 2 سال پہلے فائنل کھیل لیا تھا۔ اب کی بار جلدی ہی واپسی ہو گی۔ 2 ورم اپ میچ اور آج کا میچ دیکھ کر پاکستان کی ٹیم سے جیت کی امید لگانا ہی فضول ہے۔ ان سے تو اچھی بیٹنگ ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ہے۔ پاکستان کی ٹیم کو واپسی کے لئے اپنا سامان...
  13. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ٹاس جیت کر اگر آپ دوسری ٹیم کو بیٹنگ دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کے آپ جارہانہ نہیں بلکہ دفاعی انداز میں میچ کھیلنے جارہے ہیں۔ ٹارگٹ دے کر میچ جیتنا آسان ہوتا ہے۔ یونس خان کی جگہہ مصباح کو 20/20 ٹیم کا کپتنان ہونا چاہیئے۔
  14. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    مجھے حیرانی نہیں ہو گی کے اگر ہالینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کو ہارا دے۔ 17 ویں اوور میں پہلا چھکا مارا ہے مصباح نے
  15. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان یہ میچ 40 سے 50 رنز سے ہارتا نظر آرہا ہے۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیموں میں سے کوئی ایک ٹیم یہ کپ لے کر جائے گی
  16. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آفریدی کی جھٹی۔۔۔۔آوٹ
  17. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    15 اوور میں مر مر کر کسی طرح مشکل سے 100 رنز بنا لیے ہیں پاکستان نے
  18. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان نے ٹاس جیت کر انگینڈ کو کھیلنے کی دعوت دے کر یہ میچ ہاردیا تھا
  19. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آفریدی نمبر 11 کے کھلاڑی کی طرح کھیل رہا ہے۔ لگ ہی نہیں رہا کے یہ وہی آفریدی ہے جس کی بیٹنگ کی ایک دنیا دیوانی ہے۔
  20. قمراحمد

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    7 اوور میں 97 رنز بنانے ہیں۔
Top